Abdullah Dairy Farm

Abdullah Dairy Farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdullah Dairy Farm, Dairy Farm, Arifwala.

Pakistan, Uzbekistan explore joint ventures and trade expansion in livestock industry
14/03/2026

Pakistan, Uzbekistan explore joint ventures and trade expansion in livestock industry

Pakistan and Uzbekistan are discussing joint ventures and trade expansion in the livestock sector. Officials say the collaboration aims to increase exports of meat, dairy, and related products between the two countries.

Analysts note that deeper cooperation could benefit farmers, boost agricultural revenues, and strengthen bilateral economic ties. Both governments are working on streamlined logistics and trade policies to facilitate growth.

14/03/2026

تازہ سوئے ہوئے جانور کو تلوں کا تیل دینا چاہیے یا نہیں؟ مکمل رہنمائی
جب گائے یا بھینس بچہ دیتی ہے تو اس وقت اس کا جسم کمزور ہوتا ہے اور اسے توانائی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ بہت سے فارمر اس وقت تلوں کا تیل استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ طاقت اور توانائی دینے والی چیز سمجھی جاتی ہے۔
تلوں کا تیل دراصل گرم تاثیر رکھتا ہے، اس لیے اسے مناسب مقدار میں دینا فائدہ مند ہوتا ہے۔
کتنی مقدار دینی چاہیے؟
تازہ سوئے ہوئے جانور کو روزانہ تقریباً 50 سے 100 ملی لیٹر تلوں کا تیل دیا جا سکتا ہے۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ اسے چوکر یا ونڈا میں ملا کر دیا جائے۔
ایک آسان دیسی فارمولا
چوکر: 1 کلو
گڑ: 250 گرام
تلوں کا تیل: 50 سے 100 ملی لیٹر
ان سب کو اچھی طرح ملا کر دن میں ایک دفعہ 3 سے 5 دن تک جانور کو دے دیں۔
ممکنہ فائدے
جانور کو طاقت ملتی ہے
بچہ دانی کی صفائی میں مدد مل سکتی ہے
جسم کی کمزوری کم ہوتی ہے
دودھ آنے کے عمل کو سپورٹ ملتا ہے
احتیاط
گرمیوں میں تلوں کا تیل زیادہ مقدار میں نہ دیں کیونکہ یہ گرم تاثیر رکھتا ہے۔ اگر جانور کو بخار یا کوئی بیماری ہو تو پہلے علاج کروائیں۔
ڈیری ایگریکلچر پاکستان پیج کو فالو کریں اور پوسٹ دوستوں میں ضرور شیئر کریں۔

07/03/2026

حاملہ گائے یا بھینس کو کھانسی کیوں ہوتی ہے اور اس کا دیسی علاج
کئی دفعہ فارم میں ایسا ہوتا ہے کہ حاملہ جانور (جس کو بچہ دینے میں تقریباً ایک مہینہ باقی ہو) اسے کھانسی شروع ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات جانور دن میں 2 سے 3 مرتبہ کھانستا ہے اور 15 سے 20 منٹ تک مسلسل کھانسی کرتا رہتا ہے۔ اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو جانور کمزور بھی ہو سکتا ہے۔
کھانسی ہونے کی ممکنہ وجوہات
فارم میں گرد و غبار یا مٹی زیادہ ہونا
سردی یا موسم کی تبدیلی
نم یا گیلے فرش پر بیٹھنا
پھیپھڑوں کا انفیکشن
کمزور مدافعتی نظام
دیسی علاج (محفوظ اور آسان)
نسخہ نمبر 1
ادرک: 50 گرام
شہد: 100 گرام
اجوائن: 50 گرام
تینوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کر کے صبح ایک دفعہ اور شام ایک دفعہ جانور کو کھلا دیں۔
یہ نسخہ 3 سے 4 دن مسلسل دیں۔
فائدہ:
یہ نسخہ گلے کی سوزش کم کرتا ہے، کھانسی کو ختم کرتا ہے اور پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے۔
نسخہ نمبر 2
سرسوں کا تیل: 100 ملی لیٹر
لہسن: 5 سے 6 جوئے
لہسن کو ہلکا سا کچل کر سرسوں کے تیل میں گرم کریں۔
پھر یہ نیم گرم تیل جانور کے سینے اور گلے پر ہلکی مالش کریں۔
فائدہ:
یہ نسخہ سینے کی جکڑن ختم کرتا ہے اور کھانسی میں آرام دیتا ہے۔
احتیاطی تدابیر
فارم میں گرد و غبار کم رکھیں
جانور کو ٹھنڈی ہوا یا بارش سے بچائیں
خشک اور صاف جگہ پر بٹھائیں
خوراک میں منرل مکسچر اور اچھا چارہ دیں
اہم بات
اگر کھانسی 4 سے 5 دن میں ٹھیک نہ ہو یا جانور کو بخار اور سانس میں مسئلہ بھی شروع ہو جائے تو فوراً کسی ویٹرنری ڈاکٹر سے علاج کروائیں۔
اگر آپ کو ڈیری فارم سے متعلق مزید معلومات اور آسان دیسی نسخے جاننے ہیں تو:
ڈیری ایگریکلچر پاکستان پیج کو فالو کریں اور پوسٹ دوستوں میں ضرور شیئر کریں۔

Beautiful Dairy Farm. Do you like it?
05/03/2026

Beautiful Dairy Farm. Do you like it?

01/03/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

01/03/2026

02/06/2024

03321521295

11/01/2024

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category