Air ground

Air ground Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Air ground, Food & Beverage, Arifwala.

10/03/2026
11/02/2026

Janat lashari

07/02/2026

میں فاطمہ خان کی باپ کو نوکری سے فارغ ہونے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔
کسی باپ کو اس کے بچوں کے رزق سے محروم کرنا نہ صرف غیر انسانی ہے بلکہ سراسر ناانصافی بھی ہے۔
یہ فیصلہ ظلم، زیادتی اور طاقت کے غلط استعمال کی واضح مثال ہے۔ ایک باپ کی نوکری چھین کر آپ نے صرف ایک فرد کو نہیں بلکہ پورے خاندان کو سزا دی ہے۔ ایسے اقدامات معاشرے میں خوف اور بے یقینی کو جنم دیتے ہیں۔
میں مطالبہ کرتی ہوں کہ اس ناانصافی کا فوری نوٹس لیا جائے، متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر سطح پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔
— ایم پی اے شاہدہ وحید خان ہوتی

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Air ground posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share