27/05/2026
"لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا
وَلَـٰكِن يَنَالُهُ التَّقْوَىٰ مِنكُمْ" (سورۃ الحج)
اللہ تک نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون، بلکہ اس تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔
May Allah accept your sacrifice and grant your heart peace and contentment.