27/07/2024
خوشخبری: ادارہ ہذا Mangwalo pk کے معزز صارفین کو مطلع کیا جارہا ہے کہ ھوم ڈیلیوری سروسز کو بہت جلد بحال کیا جارہا۔ اس سروس میں گراسری، سبزی فروٹ ، میڈیسن، بیکری ایٹم، ھوم میڈ بیک ہاوس سروسز، پیزا و ہوٹل کی تیار کردہ چیزیں جہاں سے آپ چاہیں ھوم ڈیلیوری دی جائے گی