Al Zakri Foods

Call Directions

Al Zakri Foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Zakri Foods, Food Wholesaler, Pind suleman makhan kamra, Attock.

صدیوں سے استعمال ہونے والا سرسوں کا تیل  کیا آپ جانتے ہیں جو  تیل آپ استعمال کر رہے ہیں وہ خاص دیسی سرسوں کا ہے بھی کہ ن...
02/10/2026

صدیوں سے استعمال ہونے والا سرسوں کا تیل کیا آپ جانتے ہیں جو تیل آپ استعمال کر رہے ہیں وہ خاص دیسی سرسوں کا ہے بھی کہ نہیں ؟ کیوں کہ 99 % لوگ دیسی سرسوں استعمال ہی نہیں کرتے ہے

کیا آپ خالص اور قدرتی تیل کی تلاش میں ہیں جو آپ کے کھانے کا ذائقہ اور غذائیت دونوں برقرار رکھے؟ تو پھر آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔
الزکری آرگینک فوڈز
آپ کے لیے پیش کرتا ہے 100% خالص اور کولڈ پریسڈ سرسوں کا تیل جو ہر لحاظ سے بے مثال ہے۔

ہم یہ تیل بغیر کسی کیمیکل یا ملاوٹ کے صرف قدرتی اجزاء سے تیار کرتے ہیں۔ ہماری خاص کولڈ پریسڈ ٹیکنالوجی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ تیل کی تیاری کے دوران اس کا اصل ذائقہ، خوشبو اور غذائی فوائد مکمل طور پر محفوظ رہیں۔ اس کے علاوہ، اس عمل میں پانی کا استعمال بالکل نہیں ہوتا، جس سے تیل کی خالص پن اور معیار میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔
✅ 100% خالص🌿 اور قدرتی🌱 اجزاء
✅ ملاوٹ سے پاک -
✅ کیمیکل کی آمیزش سے پاک۔
✅ کولڈ پریسڈ❄️ تاکہ غذائیت متاثر نہ ہو
✅ پانی لگائے بغیر حاصل کیا گیا ☔
✅ فوڈ گریڈ سٹیل مشین پر نکالا ہوا اور فوڈ گریڈ پیکنگ۔
ایڈریس
امیر معاویہ چوک بند سلیمان مکھن

17/12/2025

Address

Pind Suleman Makhan Kamra
Attock
43571

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00
Sunday 07:00 - 17:00

Telephone

+923005266585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Zakri Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share