Nawab Agri & Farms

Nawab Agri & Farms Nawab Agri is a distinguished agricultural firm dedicated to advancing sustainable farming practices and enhancing agricultural productivity.

Our core mission is to provide innovative solutions that support farmers in achieving higher yields.

With Nawab Ali Murtaxa Khanji – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
29/03/2026

With Nawab Ali Murtaxa Khanji – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

23/03/2026

یومِ پاکستان کی مبارکباد – نواب آف جوناگڑھ کی جانب سے خصوصی پیغام 🇵🇰

نواب آف جوناگڑھ نواب علی مرتضیٰ خانجی کی جانب سے پوری قومِ پاکستان کو یومِ پاکستان کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
23 مارچ 1940 وہ تاریخی دن ہے جب مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن کے قیام کا عزم کیا اور اسی عزم نے پاکستان کو حقیقت کا روپ دیا۔ آج کا دن ہمیں اتحاد، ایمان اور قربانی کی یاد دلاتا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ ترقی، خوشحالی اور امن کا گہوارہ بنائے، اور ہمیں اپنے وطن کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Nawab Ali Murtaxa Khanji

🇵🇰

New year. New goals. Same commitment to agriculture and farmers. Happy New Year 2026 from Nawab Agri.
01/01/2026

New year. New goals. Same commitment to agriculture and farmers. Happy New Year 2026 from Nawab Agri.






عالمی مارکیٹ میں ساریوں کی قیمت 410 ڈالر فی میٹرک ٹن کوٹ ہو رہی ہے، جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 4700 روپے بنتی ہے۔مل و...
04/10/2025

عالمی مارکیٹ میں ساریوں کی قیمت 410 ڈالر فی میٹرک ٹن کوٹ ہو رہی ہے، جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 4700 روپے بنتی ہے۔
مل والے پروسیسنگ کے بعد ان ساریوں سے 65 سے 70 فیصد چاول حاصل کرتے ہیں جو وہ ہم سے لیتے ہیں۔ باقی پروسیسنگ کا خرچہ لگ بھگ بائی پروڈکٹس سے ہی نکل جاتا ہے، جیسے کہ چوکر یا بھوسہ۔
65 فیصد کے حساب سے ایک میٹرک ٹن کے لیے 38 من ساریوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ 410 ڈالر پاکستانی روپوں میں لگ بھگ 115,000 روپے بنتے ہیں۔ اگر 115,000 کو 38 سے تقسیم کیا جائے تو ایک من ساریوں کی قیمت تقریباً 3000 روپے بنتی ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر مل والے 3000 سے زیادہ میں ساریاں لیتے ہیں تو انہیں یقیناً نقصان ہوتا ہے، لیکن اگر وہ 2700 سے 2800 روپے فی من پر لیتے ہیں تو انہیں ایک من پر 200 سے 300 روپے کا منافع ہوتا ہے، جو کہ مناسب بھی ہے اور ٹھیک ہے۔
اگر حکومت سپورٹ پرائس مقرر نہیں کر رہی، تو اس کا صاف مطلب ہے کہ حکومت کے خزانے بھرے جا رہے ہیں۔
شیخ ولی اللہ
چیئرمین زرعی کمیٹی
جسٹس ہیلپ لائن انٹرنیشنل

Rice 🌾 field 2025.
22/08/2025

Rice 🌾 field 2025.

Welcome to our farm in Pakistan! In this video, we're giving you an exclusive look at our stunning rice crop, just 40 days into its growth cycle. We'll show ...

06/06/2025
Your support can spark meaningful change, empowering us to promote agriculture and agribusiness.                        ...
18/05/2025

Your support can spark meaningful change, empowering us to promote agriculture and agribusiness.

11/05/2025

Address

Badin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Agri & Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawab Agri & Farms:

Share