12/07/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
الحاج سردار محمد صدیق خان
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع راولپنڈی اسلام آباد
انتقال فرما گئے ہیں۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب، کارکنان اور اہلِ علاقہ سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین