Al masom cold corner bwn

Al masom cold corner bwn all snake, juices, cold drink, chocolate layas. And gas point, aviable gas salynder. Free home delivery in model town bwn and also available all gas parts.

آج کی حدیث شریف06 ربیع الاول 1448ھ20 اگست 2026ء جمعرات
20/08/2026

آج کی حدیث شریف
06 ربیع الاول 1448ھ
20 اگست 2026ء جمعرات

03/08/2026


Malik Attique Apna Bahawalnagar

بدگمانی کیا ہے؟
26/07/2026

بدگمانی کیا ہے؟

20/07/2026

اگر پلانٹ والوں کو لگام ڈالنی ہے تو تمام دکانداروں کو ایک ہونا ہوگا۔
ایل پی جی دکانداروں کے تمام مسائل کا حل اتحاد اور اتفاق میں ہے۔ آج پلانٹس اپنی من مانی قیمتوں کے ذریعے دکانداروں کو مہنگی گیس خریدنے پر مجبور کر رہے ہیں، لیکن اگر تمام دکاندار ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جائیں، اپنا نمائندہ منتخب کریں اور متفقہ فیصلہ کریں کہ غیر مناسب نرخوں پر گیس نہیں خریدنی، تو صورتحال یکسر بدل سکتی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ مارکیٹ کی اصل طاقت دکاندار اور ڈیلر کے پاس ہوتی ہے۔ اگر ایک ہفتے یا چند دن کے لیے بھی تمام دکاندار متحد ہو کر مہنگے ریٹ پر گیس خریدنے سے انکار کر دیں تو پلانٹس خود دکانداروں کے پاس آئیں گے اور حکومت کے مقررہ نرخوں پر گیس فراہم کرنے پر مجبور ہوں گے۔ الحمدللہ اکثر دکاندار اتنی استطاعت رکھتے ہیں کہ چند دن یا ایک ماہ تک بھی صبر کر سکتے ہیں، لیکن پلانٹس کے لیے اپنی پیداوار اور فروخت روکنا آسان نہیں ہوگا۔
وقت آ گیا ہے کہ ذاتی اختلافات اور ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے کی روایت ختم کی جائے۔ ایل پی جی دکانداروں کا اتحاد ہی وہ قوت ہے جو ناجائز منافع خوری، غیر منصفانہ نرخوں اور مارکیٹ میں استحصال کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ جب دکاندار ایک آواز بن جائیں گے تو کوئی بھی پلانٹ ان کے جائز مطالبات کو نظر انداز نہیں کر سکے گا۔ ✊🏻 ... مکمل شاہ میاں خیل چیرمین آل پنجاب متحدہ آیل پی جی
فوٹو ایڈیٹر
۔مہــــــــر جــــــی گیــــــس ســـــــنٹر
Gas updates 👍 follow to more information LPG

20/07/2026

*انسان کے اخلاق کا پتہ ہی اختلافات کے بعد چلتا ہے*❤️

🌿⃝🅰️Ⓜ️©️✍࿐ཽ༵

عاشورا کے دن کا خاص وظیفہیا علی مدد 🤲
25/06/2026

عاشورا کے دن کا خاص وظیفہ
یا علی مدد 🤲

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 👋 صبح بخیر زندگی 🌹 آللہ پاک آپ سب کے معمالات میں آسانی فرمائے آمین
06/06/2026

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 👋
صبح بخیر زندگی 🌹
آللہ پاک آپ سب کے معمالات میں آسانی فرمائے آمین

06/06/2026

05/06/2026

جب روح نے اپنے رب کو پہچانا تھا اور کہا تھا: بے شک تُو ہی میرا رب ہے…وہ محبت ایسی ہے کہ بندہ ہزار گناہ کر لے ،پھر بھی جب وہ پلٹ کر آتا ہے تو اسے مایوس نہیں کیا جاتا

03/05/2026

Address

Bank Chock Model Town Main Market Near Masjid
Bahawalnagar
62300

Opening Hours

Monday 06:00 - 22:00
Tuesday 06:00 - 22:00
Wednesday 06:00 - 22:00
Thursday 06:00 - 22:00
Friday 06:00 - 21:00
Saturday 06:00 - 22:00
Sunday 06:00 - 22:00

Telephone

+3216854182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al masom cold corner bwn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al masom cold corner bwn:

Shortcuts

Share

Category