Asari Water & Soil Finding Solution

Asari Water & Soil Finding Solution Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asari Water & Soil Finding Solution, Water Treatment Service, Bahawalpur Punjab, Bahawalpur.

غیر آباد زمین کی بحالی، کڑوے پانی کے مسئلے کے حل،غیرروایتی فصلوں ( سہناجنا، ہرنولی، ورمی کمپوسٹ،باغات لگانا، سٹیویا، چییا، قینوہ، گوارہ، جوار، جوئ، باجرہ، ٹنل فارمنگ، دیسی مرغی، بٹیر، تیتر، شتر مرغ، ہرن فارمنگ،رین گن پانی کا نظام، سے متعلق معلومات مفت لیں

22/03/2025

غیر آباد زمین کی بحالی، کڑوے پانی کے مسئلے کے حل،غیرروایتی فصلوں ( سہناجنا، ہرنولی، ورمی کمپوسٹ،باغات لگانا، سٹیویا، چییا، قینوہ، گوارہ، جوار، جوئ، باجرہ، ٹنل فارمنگ، دیسی مرغی، بٹیر، تیتر، شتر مرغ، ہرن فارمنگ،رین گن پانی کا نظام، سے متعلق معلومات مفت لیں۔
03059164524
عامر سہیل

گندم کے بعد وہ دوست جو کپاس کاشت نہیں کر رہے ان کےلیے زبردست فصل، مورنگا ۔ سہناجنا اور ارنڈ ہرنولی بیج ہم سے خریدیں اور ...
21/03/2025

گندم کے بعد وہ دوست جو کپاس کاشت نہیں کر رہے ان کےلیے زبردست فصل، مورنگا ۔ سہناجنا اور ارنڈ ہرنولی بیج ہم سے خریدیں اور فصل ہم کو دیں۔
03059164524
عامر سہیل

19/03/2025

وہ دوست جن کی زمینیں غیر آباد پڑی ہیں یا وہ دوست جن کو کھارے پانی کا مسئلہ ہے ہمارے جنوبی پنجاب میں خاص طور پر چولستان سائیڈ پر فورٹ عباس سے لے کر رحیم یار خان تک اور اس کے علاوہ ڈی جی خان راجن پور اور اس کے ارد گرد اور اگر ہم شمالی پنجاب کی بات کریں تو مری تک اگر اپ کے پہاڑ ہیں دریا کی کوئی وٹ، دریا کا کوئی کنارہ ہے نہر کا کنارہ ہے یا کہیں بھی اپ کو کوئی ایسا لینڈ جو اپ کے ذہن میں نہیں ا رہا کہ اس کو کیسے آباد کریں کیا، کاروبار کریں یہاں پر کیسے بزنس کریں یا وہ دوست یہاں پر زیر زمین پانی بہت زیادہ گہرا ہے پانی کڑوا ہے پانی پیلا ہو جاتا ہے یا پانی فصلوں کے لیے اچھا نہیں ہے ہمارے ساتھ رابطہ کریں ہم آپ کے ساتھ مورنگا فارمنگ کے پروجیکٹ شیئر کریں گے ہم آپ کو ملٹی پرپز فارم بنا کر دیں گے اپ کے کڑوے پانی کا پانی کا کوئی بھی مسئلہ ہو ہم اس کو حل کریں گے اور اپ کو ہر طرح کی مشاورت بالکل مفت فراہم کریں گے۔
ہزاروں لگائیں کروڑوں کمائیں۔
03059164524
Amir Sohail
Feel free to contact Us

26/02/2025

ہم زیر زمین میٹھے پانی کے چشمے تلاش کر کے دیتے ہیں۔ ہم زیر زمین کسی بھی گہرائی 2000فٹ تک میٹھا پانی تلاش کر کے دیتے ہیں۔
الحادی گارڈن میں پانی تلاش کرنے کے طریقے پر ڈیمو دیتے ہوئے۔

ڈاکٹر محمد افضل الحادی گارڈن کے اونر نعیم صاحب کو میٹھے پانی اور پانی کا ذائقہ خراب ہو جانا اس پر بریفنگ دیتے ہوئے۔پانی ...
26/02/2025

ڈاکٹر محمد افضل الحادی گارڈن کے اونر نعیم صاحب کو میٹھے پانی اور پانی کا ذائقہ خراب ہو جانا اس پر بریفنگ دیتے ہوئے۔
پانی کے کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ڈاکٹر محمد افضل صاحب بہاولپور میں واقع الحادی گارڈن احمد پور روڈ کے اونر کو میٹھے پانی کے مطعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے۔پا...
24/02/2025

ڈاکٹر محمد افضل صاحب بہاولپور میں واقع الحادی گارڈن احمد پور روڈ
کے اونر کو میٹھے پانی کے مطعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے۔
پانی کے کسی بھی مسلہ کے حل کے لیے رابطہ کریں۔
03059164524

محترم نعیم صاحب اونر الحادی گارڈن بہاولپور۔ان کے ہاں الحادی گارڈن احمد پور روڈ میں پانی کا سروے کیا۔ ان کا پانی پہلے میٹ...
21/02/2025

محترم نعیم صاحب اونر الحادی گارڈن بہاولپور۔
ان کے ہاں الحادی گارڈن احمد پور روڈ میں پانی کا سروے کیا۔ ان کا پانی پہلے میٹھا تھا۔ پھر کچھ عرصہ بعد پانی ذائقہ تبدیل کر گیا۔ ان کے پانی کا TDS 256 آ رہا ہے مگر پانی کا ذائقہ خراب ہے۔ ان کو نئے بور کی لوکیشن دی جہاں پر پانی میٹھا اور بہترین کوالٹی کا ہوگا۔ انشا اللہ
Asari Water & Soil Finding Solution BAHAWALPUR
پانی کے کسی بھی مسلہ پر ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us:
Dr Muhammad Afzal
0300 8689122
0344 4589122
Amir Sohail
03059164524
Address: Opposite Allied Bank, University Chowk DC Office Road Bahawalpur

07/02/2025

Our Services
1-ہم جدید ٹیکنالوجی اور جیو فزیکل سروے کے ذریعے زیر زمین موجود میٹھے پانی کے چشمے تلاش کرتے ہیں۔
2- چولستان، صحرا، رینگستان، یا کوئی بھی زمینی ساخت جہاں پانی نمکین اور کھارا ہو ہم وہاں قابل آپباشی، پینے کے قابل اور فصلوں کے لیے میٹھے پانی کے چشمے تلاش کرکے دیتے ہیں۔
3- ہم جو میٹھے پانی کے چشمے تلاش کرتے ہیں ہم اس پانی کی گہرائی بھی بتاتے ہیں اور اس کی عمر بھی بتاتے ہیں۔
4- ہم زیر زمین 2000 فٹ تک کی گہرائی میں میٹھے پانی کے چشمے تلاش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
5- ہم جو میٹھے پانی کا چشمہ تلاش کر کے دیں گے اس کی عمر 30 سال سے زیادہ ہوگی وہاں پر پانی وافر مقدار میں موجود ہوگا اور بور بھی نہیں بیٹھے گا۔
6- ہمارے پاس پہلے سے موجود کھارے یا نمکین پانی کو جدید میگنٹ ڈیوائس یا واٹر سافٹنر کے ذریعے قابل آپباشی اور طاقتور پانی میں تبدیل کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔
7- اس میگنیٹ ڈیوائس کو چلانے کے لیے کسی قسم کی بجلی کی ضرورت نہیں ہے اس کو کسی قسم کی مینٹیننس کی بھی ضرورت نہیں ہے اور اس کی عمر بھی 20 سال سے زیادہ ہے۔
8- ہم پانی کے مسائل جیسا کہ پانی کا پیلا ہو جانا پانی کا کالا ہو جانا یا پانی کا ذائقہ تبدیل کر جانا اس طرح کے مسائل کا حل بھی فراہم کرتے ہیں۔
9- ہم مختلف علاقوں سے مختلف قسم کے پانی میں موجود نمکیات اور پانی کے معیار کا ٹیسٹ بھی کرتے ہیں اور رپورٹ بھی جاری کرتے ہیں۔
10- ہم کسی بھی گہرائی میں 2 انچ کا ٹیسٹ بور کرنے کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں۔

Contact Us:
Dr Muhammad Afzal
0300 8689122
0344 4589122
Amir Sohail
03059164524
Address: Opposite Allied Bank, University Chowk DC Office Road Bahawalpur

1. "میٹھے پانی کی تلاش – زراعت اور ترقی کا بنیادی ستون!"2. "کھارا پانی رکاوٹ نہیں، جدید سائنسی حل ہمارے ساتھ!"3. "چولستا...
04/02/2025

1. "میٹھے پانی کی تلاش – زراعت اور ترقی کا بنیادی ستون!"
2. "کھارا پانی رکاوٹ نہیں، جدید سائنسی حل ہمارے ساتھ!"
3. "چولستان، ریگستان اور بنجر زمین – جہاں پانی نایاب، وہاں ہم موجود!"
4. "جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پانی کی تلاش – زراعت کی کامیابی کی ضمانت!"

 # # # 1. کھارے پانی کو میٹھا بنانے کے لیے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجیز:کھارے پانی کو میٹھا بنانے کے لیے دنیا بھر میں مخ...
30/01/2025

# # # 1. کھارے پانی کو میٹھا بنانے کے لیے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجیز:

کھارے پانی کو میٹھا بنانے کے لیے دنیا بھر میں مختلف ٹیکنالوجیز استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ ٹیکنالوجیز بنیادی طور پر نمک اور دیگر معدنیات کو پانی سے الگ کرنے کے اصول پر کام کرتی ہیں۔ چند اہم ٹیکنالوجیز درج ذیل ہیں:

1. **Reverse Osmosis (RO)**:
- یہ سب سے عام اور موثر طریقہ ہے۔ اس میں پانی کو ایک خاص جھلی (membrane) سے گزارا جاتا ہے جو نمک اور دیگر نجاستوں کو روک لیتی ہے۔
- یہ طریقہ کم توانائی استعمال کرتا ہے اور چھوٹے پیمانے پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

2. **Multi-Stage Flash Distillation (MSF)**:
- اس طریقے میں پانی کو گرم کرکے بخارات بنائے جاتے ہیں، پھر ان بخارات کو ٹھنڈا کرکے میٹھا پانی حاصل کیا جاتا ہے۔
- یہ طریقہ بڑے پیمانے پر پانی کی صفائی کے لیے موزوں ہے، لیکن اس میں زیادہ توانائی استعمال ہوتی ہے۔

3. **Multi-Effect Distillation (MED)**:
- یہ طریقہ بھی بخارات بنانے پر مبنی ہے، لیکن یہ MSF کے مقابلے میں زیادہ توانائی کی بچت کرتا ہے۔
- اس میں پانی کو مختلف مراحل میں گرم کیا جاتا ہے، جس سے توانائی کا استعمال کم ہوتا ہے۔

4. **Electrodialysis (ED)**:
- اس طریقے میں برقی کرنٹ کے ذریعے نمک کے آئنوں کو پانی سے الگ کیا جاتا ہے۔
- یہ طریقہ خاص طور پر کم نمکیات والے پانی کے لیے موزوں ہے۔

5. **Solar Desalination**:
- یہ طریقہ سورج کی توانائی کا استعمال کرتا ہے۔ پانی کو سورج کی گرمی سے بخارات میں تبدیل کیا جاتا ہے، پھر ان بخارات کو ٹھنڈا کرکے میٹھا پانی حاصل کیا جاتا ہے۔
- یہ طریقہ ماحول دوست ہے اور کم لاگت پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

6. **Nanofiltration**:
- یہ RO کے مشابہ ہے، لیکن اس میں جھلی کا سائز تھوڑا بڑا ہوتا ہے، جس سے کم توانائی استعمال ہوتی ہے۔
- یہ طریقہ خاص طور پر پانی میں موجود بڑے مالیکیولز کو الگ کرنے کے لیے موزوں ہے۔

# # # 2. کھارے پانی والے اور پانی کی کمی والے علاقوں میں لگائے جانے والے باغات:

کھارے پانی والے اور پانی کی کمی والے علاقوں میں ایسے پودے اور باغات لگانے چاہئیں جو کم پانی اور کھارے پانی میں بھی زندہ رہ سکیں۔ چند اہم تجاویز درج ذیل ہیں:

1. **نمک برداشت کرنے والے پودے (Halophytes)**:
- ایسے پودے جو کھارے پانی میں بھی اگ سکتے ہیں، جیسے **Salicornia**، **Suaeda**، اور **Atriplex**۔
- یہ پودے نمک کو اپنے اندر جمع کر لیتے ہیں اور کم پانی میں بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔

2. **خشک سالی برداشت کرنے والے پودے (Xerophytes)**:
- ایسے پودے جو کم پانی میں بھی اگ سکتے ہیں، جیسے **کیکٹس**، **الیوویرا**، اور **زیتون**۔
- یہ پودے پانی کو اپنے اندر ذخیرہ کر لیتے ہیں اور خشک موسم میں بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔

3. **مقامی پودے**:
- ایسے پودے جو مقامی ماحول کے مطابق ہوں اور کم پانی میں بھی اگ سکتے ہوں۔
- مثال کے طور پر، **نیلم**، **ببول**، اور **کیکر** جیسے پودے جو پاکستان اور ہندوستان کے خشک علاقوں میں عام ہیں۔

4. **پھل دار درخت**:
- ایسے پھل دار درخت جو کم پانی میں بھی اگ سکتے ہوں، جیسے **انار**، **انجیر**، اور **خرمے**۔
- یہ درخت نہ صرف کم پانی میں اگتے ہیں بلکہ ان کے پھل بھی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔

5. **جڑی بوٹیاں اور مصالحے**:
- ایسی جڑی بوٹیاں جو کم پانی میں اگ سکتی ہوں، جیسے **پودینہ**، **دھنیا**، اور **ہلدی**۔
- یہ جڑی بوٹیاں نہ صرف کم پانی میں اگتی ہیں بلکہ ان کی تجارتی قیمت بھی زیادہ ہوتی ہے۔

6. **شجرکاری کے منصوبے**:
- ایسے درخت لگانا جو مٹی کی کٹاؤ کو روکیں اور ماحول کو بہتر بنائیں، جیسے **کیکر**، **شیشم**، اور **یوکلپٹس**۔
- یہ درخت نہ صرف ماحول کو بہتر بناتے ہیں بلکہ ان کی لکڑی بھی استعمال ہوتی ہے۔
اپنی بے کار زمین پر ایسے پروجیکٹ لانچ کریں تاکہ اپ کے روزگار میں اضافہ ہو اور ماحول بھی سر سبز رہے۔
شئیر ضرور کریں۔ پانی سے متعلق کسی بھی معلومات کے لیے اپ اس نمبر پر کال کر سکتے ہیں۔
صرف دعا کی اپیل
Dr. M Afzal
03444589122

Address

Bahawalpur Punjab
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asari Water & Soil Finding Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share