Al Humaira products Talbina تلبینہ

Al Humaira products Talbina تلبینہ تلبینہ ایک نبوی غذاء اور بہترین دوا
حضرت جبریل امین کے مشورے پر آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے خود استعما

17/03/2026

جب بات ہو اصلی تلبینہ کی…
تو اعتماد صرف ایک نام پر ہوتا ہے — Al Hameera Product۔

2016 سے آج تک وہی معیار، جسے پاکستان کے کئی برانڈز بھی اعتماد کے ساتھ منتخب کرتے ہیں۔
قدرتی اجزاء، سنتِ نبوی ﷺ کی برکت اور صحت بخش غذائیت کے ساتھ۔

اپنی اور اپنے خاندان کی صحت کے لیے
خالص اور معیاری تلبینہ کا انتخاب کریں۔

07/01/2026

تین کلو شہد سے تیس من تک کا سفر

اور میرا تعلق بہاولپور سے ہے۔
میرا تعلق کسی بڑے گھرانے سے نہیں،
ایک سادہ، متوسط مگر باوقار سے مذہبی گھرانے میں آنکھ کھولی،
جہاں خواب تو ہوتے تھے
مگر وسائل کم ہوتے تھے۔
اگرچہ میرے والد صاحب
پنجاب گورنمنٹ میں
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر رہے
اور بطور صوبائی آفیسر ریٹائر ہوئے،
مگر انہوں نے ساری زندگی
صرف حلال کمائی اور سادگی قناعت پسندی کو ترجیح دی۔
اسی وجہ سے ہمارا گھر
سادگی، قناعت اور برکت کا گہوارہ رہا۔
میں چھٹی جماعت میں پڑھتا تھا
کہ دل میں کچھ کرنے کی خواہش جاگی۔
ہمارے علاقے کی مسجد بیت المکرم میں
امام صاحب، مولانا شفیق صاحب
شہد کا کام کرتے تھے۔
ایک دن ہمت کر کے
ان سے صرف تین کلو شہد خریدا۔
پاؤ، آدھا کلو اور کلو کی پیکنگ تھی۔ وہ بھی ادھار۔۔۔۔
گھر لا کر بڑی امید سے رکھ دیا
کہ شاید کوئی راستہ نکل آئے۔
دن ، ہفتے اور مہینے گزرتے گئے…
پانچ چھ مہینے، اور پھر
سردیاں بھی ختم ہو گئیں،
لیکن وہ تین کلو شہد
نہ بکا
نہ کسی نے پوچھا۔
آخرکار
کچھ امی نے استعمال کر لیا
اور کچھ ابو نے،
یوں وہ شہد
گھر کے کام آ گیا
اور کچھ پیسے ابو اور کچھ امی نے دے دیئے
اور امام صاحب کے پیسے پورے ہو گئے۔
وہ دن بھی تھا
اور آج کا دن بھی ہے۔
آج الحمدللہ
ہر سیزن میں 15 سے 20 من شہد فروخت ہو جاتا ہے۔
لیکن دل آج بھی
اُسی تین کلو شہد کو یاد رکھتا ہے
جس نے مجھے صبر، سچائی اور شکر سکھایا۔
الحمدللہ علیٰ کل حال

02/09/2025

*حضور ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ اور طاقتور ﻏﺬﺍ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ*

*ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮩﺎ ﻓﺮﻣﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ.. ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﮐﮯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺣﮑﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔*

*ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻏﻢ ﮐﻮ ﺍُﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.. ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﯾﻮﮞ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺩﮬﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻏﻼﻇﺖ ﺍُﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔(ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ)*

*ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮩﺎ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﯾﮧ ﮬﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﭘﮑﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﮐﯽ ﮨﻨﮉﯾﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﺎ..*

*ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﻮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺳﺘﻌﺪﺍﺩ (یعنی قوت مدافعت) ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ..*

*ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮩﺎ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﺎﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺯﺣﺪ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ. ‏(ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ)*

*ﺟﺐ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺻﺪﯾﻘﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮩﺎ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﺩﻥ ﺑﮭﺮ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺟﺐ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩیتی.. اور ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ کرتی تھی کہ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﷺ ﮐﻮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺟﻤﻠﮧ ﻋﻮﺍﺭﺽ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ہے ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻏﻢ ﮐﻮ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ہے.‏ (ﺑﺨﺎﺭﯼ، ﻣﺴﻠﻢ، ﺗﺮﻣﺬﯼ،

*تلبینہ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ، ﭨﯿﻨﺸﻦ، ﺫﮨﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ اور ﺩﻣﺎﻏﯽ ﺍﻣﺮﺍﺽ، ﻣﻌﺪہ، ﺟﮕﺮ، ﭘﭩﮭﮯ، ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ، ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻣﺮﺍﺽ کے لیے ﻻﺟﻮﺍﺏ ﻏﺬﺍ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺍ ﮨﮯ۔
03006391239

خالص بیری والا شہد ایک فون کال کی دوری پہ03006391239
01/02/2025

خالص بیری والا شہد ایک فون کال کی دوری پہ
03006391239

شہد سنت بھی صحت بھی
27/01/2025

شہد سنت بھی صحت بھی

السی کی پینیاں سردیوں کے موسم کی آمد آمد ہے اور اس موسم کا ایک بہترین تحفہ السی کی پینیاں ہیں-روزانہ السی کی ایک پنی کھا...
17/12/2024

السی کی پینیاں
سردیوں کے موسم کی آمد آمد ہے اور اس موسم کا ایک بہترین تحفہ السی کی پینیاں ہیں-
روزانہ السی کی ایک پنی کھائیں اور سردی کی تمام بیماریوں کو دور بھگائیں۔

السی میں امیگا 3 فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہے جو دل اور دیگر جسمانی بیماریوں کے لیے مفید ہے۔
السی جسم سے کولیسٹرول کم کرنے میں بھی مدد دیتی ہے
اور دل کی بیماریوں انجائینا اور ہائی بلڈپریشر کے لیے بھی مفید ہے۔
اس کے علاوہ السی دماغ کی مختلف قسم کی بیماریوں کے لیے مفید ہے
اور ریڑھ کی ہڈی کے علاج میں بھی اس کے نتائج خاطرخواہ ہیں
کیونکہ السی جسم میں کسی بھی قسم کی سوزش کو ختم کرتی ہے-
السی نظام ہضم کے بھی مفید ہے۔
السی کا تیل پتے کی پتھری کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے اور مزید بننے سے روکتا ہے۔
السی جلد کے لیے بھی اچھی ہے یہ جلد کی مختلف بیماریوں جیسے جلدی دانے اور دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد کے لیے بے حد مفید ہے۔
السی کا تیل بالوں کے لیے فائدہ مند ہے اسے بالوں میں لگانے سے بال مضبوط، لمبے اور چمکدار ہوتے ہیں۔
السی کا لڈو ایک بہترین ٹانک کی حیثیت رکھتا ہے۔
کھانسی، نزلہ، زکام، بلغم، جوڑوں کا درد، کینسر سے بچاو، موٹاپا، پتھری، بواسیر، خواتین کے رحم کی رسولیاں، جلدی بیماریاں، دل کے امراض، تھکن ، سستی وغیرہ کے لئے السی کا تیل مفید ہے-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں السی سے پینیاں بھی تیار کی جاتی ہیں جو کہ سردیوں کی مشہور سوغات کے طور پر کھائی جاتی ہے۔
نوٹ:-
ہم آپ کو السی کی پینیاں بنا کر آرڈر پر بھی فراہم کر سکتے ہیں-
03003340159

مسواک جسے عام طور پردانتوں کی صفائی کا قدرتی برش سمجھا جاتا ہے یہ کئی اعتبار سے مفید ہونے کے ساتھ ساتھ منہ میں خوشبو بھی...
12/12/2024

مسواک جسے عام طور پردانتوں کی صفائی کا قدرتی برش سمجھا جاتا ہے یہ کئی اعتبار سے مفید ہونے کے ساتھ ساتھ منہ میں خوشبو بھی پیدا کرتی ہے۔

ماہر دندان سازوں کے مطابق مسواک منہ کی بدبو ختم کرنے، ذائقے کی حس بہتر بنانے،دانتوں کو موتیوں کی طرح چمکدار بنانے، یادداشت تیز ، بینائی مضبوط کے ساتھ ساتھ ہاضمے میں مدد داور آواز کو بھی شفاف بناتی ہے۔

مسواک کی اہمیت اور فوائد کا ذکر متعدد احادیث میں بھی ملتا ہے۔

’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر میری امت پر بوجھ نہ پڑنے کا خوف نہ ہوتا تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔‘ (صحیح مسلم)

سیدہ صدیقہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’مسواک منہ کی صفائی اور رب کی خوشنودی کا ذریعہ ہے۔‘ (نسائی)

02/04/2024











Address

Bahawalpur

Telephone

+923006391239

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Humaira products Talbina تلبینہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Humaira products Talbina تلبینہ:

Share