Kulyar Desi Foods

Kulyar Desi Foods It's All About Desi Foods

" تندرستی ہزار نعمت ہے "اگر آپ کا معدہ خراب رہتا ہے یا معدہ میں تیزابیت ہے،گیس کی شکایت ہے یا مناسب بھوک نہیں لگتی،قبض ک...
02/10/2021

" تندرستی ہزار نعمت ہے "
اگر آپ کا معدہ خراب رہتا ہے یا معدہ میں تیزابیت ہے،
گیس کی شکایت ہے یا مناسب بھوک نہیں لگتی،
قبض کی شکایت رہتی ہے یا کھٹے ڈکار آتے ہیں،
کھانا صحیح ہضم نہیں ہوتا،
اور یا پھر خوراک بہت کھاتے ہیں مگر آپ کے جسم کو خوراک لگتی نہیں ہے تو صرف ایک بار ہماری خالص دیسی پھکی استعمال کریں،
ان شاءاللہ صرف ایک ماہ میں
آپ کو خوب بھوک لگے گی،
کھانا خوب ہضم ہوگا،
قبض ہمیشہ کے لیے ختم،
ان شاءاللہ آپ کے جسم کو موٹا بھی کرے گی
اسکے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں۔

نوٹ: یہ خالص دیسی پھکی مکمل طور پر گھر پر مندرجہ ذیل خالص اجزاء کے ساتھ تیار کی جاتی ہے:
1۔سنامکی
2۔ پودینہ
3۔ سونف
4۔ ہریڑ سبز
5۔ کلونجی
6۔ انار دانہ
7۔ دار چینی
8۔ گل سرخ
9۔ آملہ
10۔ اجوائن
11۔ بہیڑہ

ہمارے نمبر پر واٹس ایپ کریں یا کال کریں اور یا پھر میسج کر کے گھر بیٹھے ہماری دیسی پھکی حاصل کریں۔

قیمت: 500 روپے
فری ہوم ڈلیوری
وٹس ایپ نمبر: 03106254406

طریقہ استعمال: صبح ، شام کھانے کے بعد آدھا چمچ پھکی منہ میں ڈال کر آدھا گلاس تازہ پانی پی لیں۔

بیسن کے لڈو کس کس کو پسند ہیں؟
29/09/2021

بیسن کے لڈو کس کس کو پسند ہیں؟

29/09/2021

Welcome to Kulyar Desi Foods

Address

Bahawalpur
63450

Telephone

+923106254406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kulyar Desi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share