The Voice of Lodhran

The Voice of Lodhran kondi Balochan public e awareness

20/08/2026

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا معاملہ
چیف کمشنر اسلام آبادکی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ نےاعتراض لگاکرواپس کردی

کچھ دن پہلے پولیس لین کلوز ہونے والے  عمران ریاض گجر ایس ایچ او سٹی کہروڑپکا تعینات
20/07/2026

کچھ دن پہلے پولیس لین کلوز ہونے والے عمران ریاض گجر ایس ایچ او سٹی کہروڑپکا تعینات

19/07/2026

🚨 اہم عوامی اطلاع | ای چالان سسٹم فعال 🚨

ضلع لودھراں کے تمام شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آج مورخہ 19 جولائی 2026 سے ای چالان (E-Challan) سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے:
🪖 موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ لازمی پہنیں۔
🚗 گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ کا استعمال ضرور کریں۔
📵 ٹریفک قوانین کی پابندی کریں تاکہ جرمانے سے بھی بچیں اور محفوظ سفر بھی یقینی بنائیں۔

محفوظ ڈرائیونگ، ذمہ دار شہری کی پہچان ہے۔

منجانب: سیف سٹی لودھراں

11/07/2026
15/06/2026

‏بیرسٹر گوہر کے مطابق انہیں اطلاع موصول ہوئی ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ شب دوبارہ انجیکشن لگوانے کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

ایک امر اب روز روشن کی طرح عیاں ہو چکا ہے کہ کوئی نہ کوئی حقیقت ایسی ہے جسے حکومت اس وقت پوری قوم سے پوشیدہ رکھے ہوئے ہے اور عمران خان کے اہل خانہ سے بھی مخفی رکھا جا رہا ہے

عمران خان کی صحت کے حوالے سے خدشات اور اندیشے اب مزید گہرے ہو گئے ہیں

عمران خان کی تینوں بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے اور دس ہزار افراد کی شرکت کا اعلان کیا ہے

پاکستان تحریکِ انصاف کو بھی فوری طور پر باضابطہ کال دینی چاہیے تاکہ کارکن بڑی تعداد میں اڈیالہ پہنچیں اور عمران خان کی غیر قانونی تنہائی کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز بلند کر سکیں

*محکمہ موسمیات کی 16 سے 20 جون کے دوران پنجاب بھر میں آندھی ، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی....!!!!*
15/06/2026

*محکمہ موسمیات کی 16 سے 20 جون کے دوران پنجاب بھر میں آندھی ، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی....!!!!*

15/06/2026

پاکستان میں مُحرّم الحَرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم مُحرّم الحَرام 17 جون بروز بدھ ہوگی، یوم عاشور 26 جون بروز جمعہ کو ہوگا

12/06/2026

ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ فائنل۔ اس معاہدے کو اسلام آباد امن معاہدے کا نام دیا جارہا ہے۔
امریکی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ نے توثیق کردی ۔

بہاولپور لودھراں سمیت دیگر شہروں میں ہفتہ 13 جون سے گرین بس سروس مفت سروس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے ۔مسافر 20 روپے ادا ک...
12/06/2026

بہاولپور لودھراں سمیت دیگر شہروں میں ہفتہ 13 جون سے گرین بس سروس مفت سروس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے ۔
مسافر 20 روپے ادا کرینگے ۔
خواتین، بچے ، بزرگ ، معذور اور طالب علم حسب سابق فری سہولت کا فائدہ اُٹھا سکیں گے ۔

Address

Lodhran
Bahawalpur
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice of Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category