11/10/2023
●غیر کے کندھے پر سر کو .....ٹکائے بیٹھے ہو____!!
● محبت پا کر بھی کیوں......؟ گھبرائے بیٹھے ہو______!!💕
♥♥سنا ہے!! اب بھی کرتے ہو میری باتیں ________!!
●یعنی جس کے اب ہو !! اس سے بھی.... اکتائے بیٹھے ہو_____!!😕
🔥مزمل💞
Sayed zada from bahawalpur