IRY News

IRY News Lodhran

07/08/2026

استغفراللہ

‏لاہور غازی آباد کے علاقہ میں پولیس اہلکار نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم سادہ کپڑوں میں گلی کے باہر سے زہنی معذور لڑکی کو ساتھ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا

14/07/2026

جلہ آرائیں میں الیکٹرک بائیک کی سہولت
اب ملتان بہاولپور جانے کی ضرورت نہیں*

28/06/2026

اینکر پرسن ذیشان مسرانی کے والد صاحب حاجی محمد رمضان مسرانی کو نمبردار، تحصیل صدر ڈیرہ غازی خان منتخب کر لیا گیا ہے

اینکر پرسن محمد عثمان غنی اینکر پرسن زیشان مسرانی  اینکر پرسن نور شاہین اینکر پرسن نیلم نواب
25/06/2026

اینکر پرسن محمد عثمان غنی اینکر پرسن زیشان مسرانی اینکر پرسن نور شاہین اینکر پرسن نیلم نواب

25/06/2026

سر گودھا میں سات سالہ بچی منتہی کے زیادتی اور قتل کیس میں ہلاک ہونے والے مرکزی ملزم ارسلان کی تدفین پر تنازہ کھڑا ہو گیا

میت کو منور ٹاؤن اور حیدراباد ٹاؤن کے قبرستانوں کی انتظامیہ اور مقامی افراد کی جانب سے شدید رد عمل کے باعث تدفین کے لیے جگہ دین سے
انکار کر دیا گیا

علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ملزم کی تدفین کسی اور مقام پر کی جائے

مقامی انتظامیہ کی جانب سے ہلاک ملزم کے اہل خانہ سے مشاورت کے بعد تدفین کے لیے متبادل انتظامات کیےجا رہے ہیں

20/06/2026

ذیشان مسرانی کو IRy نیوز چینل نے ڈی جی خان سے نیوز چینل کا اینکر پرسن منتخب کر دہے

19/06/2026

*عثمان غنی کی اینکر ذیشان مصرانی سے ڈی جی خان میں ملاقات، شاعری کی محفل سج گئی
ادب کا ایک حسین لمحہ دیکھنے کو ملا جب اینکر پرسن عثمان غنی کی ملاقات ممتاز شاعر ذیشان مصرانی سے ہوئی۔ ملاقات شروع ہوئی تو باتوں کا سلسلہ چلا، اور پھر لفظوں نے رنگ جما

26/05/2026
26/05/2026

شان گل کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں shan gil ki janab sy EID Mubarak

Address

Lodhran
Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRY News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category