King Of Neeli - Buffalo Breeding Farm

King Of Neeli - Buffalo Breeding Farm نیلی کے بےتاج بادشاہ
کنگ آف نیلی
👑👑استاد چوھدری عباس گجر 👑👑
فرام عارف والا
Page By Ali Ammad Baloch From Bahawalpur

03/04/2026

کٹا نام : پیارا
بہت لاجواب فیوچر بریڈر
ماں : مشہور زمانہ بھینس ( چھوٹی پیاری )
باپ : کھیر والا جھوٹا
اللہ پاک بھائی طلحہ گجر کے نصیب کرے آمین

Eid Mubarak
21/03/2026

Eid Mubarak

17/03/2026

بھینس نام : مشہور زمانہ بڑی ( والیتن )
بلڈ لائن : مشہور زمانہ ( جوگی جھوٹا )
نیلی کی بہت نامور لاجواب بریڈر بھینس

ماشااللہ نیو انٹری بھینس نام : کونجماں : بڑی کونج جوگی جھوٹے کی بیٹی باپ : بڑا مچھ بگا ملوک بھائی عبد الرحمن گجر والا اس...
10/03/2026

ماشااللہ نیو انٹری
بھینس نام : کونج
ماں : بڑی کونج جوگی جھوٹے کی بیٹی
باپ : بڑا مچھ بگا ملوک بھائی عبد الرحمن گجر والا استاد عزیز بلوچ بریڈ
استاد محترم کنگ آف نیلی چوھدری عباس گجر فرام عارف والا+ لاہور نے خرید لی
بہت بہت مبارک ہو استاد جی

جھوٹا نام : ہیرو اپنے دور کا بہت اعلیٰ بریڈر
17/02/2026

جھوٹا نام : ہیرو
اپنے دور کا بہت اعلیٰ بریڈر

17/02/2026

مشہورے زمانہ جھوٹا ( ہیرو )
اپنے دور کا بہت لاجواب بریڈر

16/02/2026

بھینسوں کے دودھ کا مقابلہ
ڈیرہ حاجی شوکت ڈوگر صاحب ملتان

10/02/2026

جھوٹی نام : کالڑی
ماں : بڑی کالڑی
باپ : مچھ بگا ملوک

06/02/2026

جھوٹا نام : ( شیرے پنجاب )
نیلی کا بہت ہی خوبصورت لاجواب بریڈر
ماشاءاللہ

05/02/2026

کٹی نام : گنڈی
ماں : مشہور زمانہ بھینس ( بڑی گنڈی )
باپ : ملوک جھوٹا
MPA چوھدری سجاد حیدر گجر صاحب نے گفٹ کی تھی
بہت بہت شکریہ جناب

Address

DHA Phase 1 Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when King Of Neeli - Buffalo Breeding Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category