21/07/2026
ملک کے ساتھ غداری کسے کہتے ہے صرف غداری کے سرٹیفکیٹ نہیں کے کسی کو بھی ہاتھ میں تھاما دیا الزام لگانا غداری نہیں آئے روز کسی نا کسی جرنیل کا آئین پر پیشاب کرنا غداری ہے سوال کرنا غداری نہیں آئین توڑنا غداری ہے ملک کو دو ٹکڑے کرنا غداری ہے عدالتوں کو یرغمال بنانا غداری ہے الیکشن چوری کرنا غداری ہے عوام کی منتخب کردہ حکومت کو توڑنا غداری ہے اسٹیبلشمنٹ کے پالتو کتے اب یہ بتاؤ عمران حان نے ملک کے ساتھ کونسی غداری کی ہے