07/04/2025
اپنے قیمتی جانوروں کو موسمی بخار BEF کی ویکسین کا کورس ضرور کروائیں ۔ اس کو Bovine Ephemer Fever اور عام زبان میں تین دن کا بخار بھی کہتے ہیں ۔ اس سے خدانخواستہ جانور مر بھی سکتا ہے اور تیز بخار ہونے کی صورت میں دودھ کی پیداوار بری طرح متاثر ہوتی ھے اور کمرشل فارمنگ میں یہ نقصان ناقابل تلافی ھے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ھمارے پیغام پر غور فرمائیں اور اپنے جانوروں کے تحفظ کیلئے بر وقت ویکسینش کروائیں۔ Drap یعنی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اف پاکستان سے منظور شدہ Bovishot Ephemer کی ویکسین کو لگوانا مت بھولیں اور رجسٹرڈ ادویات کے استعمال کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ اپ اور ملک دونوں ک مفاد میں ہے۔ اس کے متعلق کوئی بھی سوال ھو تو ھماری ٹیم اپکی خدمت کیئے ھر وقت حاضر ہیں ۔اللہ سبحان تعالی ھم سب کا حامی و ناصر ہو۔
قیمت فی ڈوز /-1150 روپیہ
واسلام ۔تاروبینہ کارپوریشن لاہور۔
03009439889 میاں طارق
03330130363 ڈاکٹر بلال
03214076821 میاں احمد