Ujalla Dairy And Farms

Ujalla Dairy And Farms ujjala dairy & farm

22/04/2023
12/10/2022

⁦ ۔ شدید نوعیت کی بدہضمی۔

عام طور پر یہ بیماری مویشیوں کو اُس وقت لاحق ہوتی ہے جب وہ سبز چارہ اتنی مقدار میں کھا جاتے ہیں جو معدہ کی گنجائش سے بہت زیادہ ہوتا ہے اس مرض کو اپھارہ بھی کہتے ہیں۔
زیادہ چارہ یا غذا کھا لینے سے تبخیر پیدا ہوتی ہے اور وہ پیٹ کو پھولا دیتی ہے، پیٹ ڈھول کی مانند تن جاتا ہے۔
ایسی صورت حال نہایت ہی اذیت ناک ہوتی ہے اور اکثر، جانور دم توڑ جاتا ہے۔
معدہ میں ہَوا یا گیس بھر جانے پر سب سے ضروری امر یہ ہوتا ہے کہ فوراً گیس وغیرہ کو پیٹ سے خارج کر دیا جائے۔
بعض قسم کے چارہ سے بھی اپھارہ پیدا ہو جاتا ہے جیسے برسیم میں ہَوا موجود ہوتی ہے اِس کی نالی ہَوا سے بھری ہوئی ہوتی ہے۔
اس کو اچھی طرح کاٹ کر جانور کو ڈالنا چاہئے،
ایسا کرنے سے ہَوا نکل جاتی ہے ورنہ معدہ میں ہَوا بھر جاتی ہے۔
اس کے علاوہ سائلج چارہ بھی بد ہضمی کا باعث بنتا ہے۔

بد ہضمی میں جو شدید نوعیت کی ہو، گوبر سخت یا بلکل پتلا ہوا کرتا ہے اس کے سخت اور پتلا ہونے کے انحصار خوراک کی اقسام پر منحصر ہوتا ہے۔
اگر جانور جگالی ناں کرے یا کم جگالی کرے تو گوبر اکثر خشک ہوتا ہے اور جب حرکت زیادہ ہو یا جگالی زیادہ ہو تو گوبر پتلا ہوتا ہے۔
بہت زیادہ بسیار خوری کے باعث ٹوکسیمیا بھی ہو جایا کرتا ہے کیونکہ ریومن خوراک سے ٹھونسا یعنی بھرا رہتا ہے۔

Kalja chatra
18/06/2022

Kalja chatra

Mashallah
19/01/2022

Mashallah

Address

Bhakkar

Telephone

+923450308410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ujalla Dairy And Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category