01/08/2026
الحمدللہ 🤍🐐
آج اپنے بہت ہی پیارے اور عزیز بھائی جمیل کو محبت اور خلوص کے ساتھ ایک خالص نسل کی مکھی چینی بکری دی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس میں بے شمار خیر و برکت عطا فرمائے، اسے ہر نظرِ بد سے محفوظ رکھے، اور ان کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں، سکون اور رزقِ حلال سے آباد رکھے۔ آمین۔ 🤲
اپنوں کے چہروں پر خوشی دیکھ کر دل بھی خوش ہو جاتا ہے۔ ❤️
Bhakkar Goat Farm 🐐