03/01/2024
روٹھنا منانا تو محبت کی ریت ہے❤️🥺
یونہی بے سبب کبھی روٹھ جاؤں تو...
مجھے منا لینا محبت سے...
کہ تم بن کچھ اچھا نہیں لگتا..... وقت تھم جاتا ہے... دل سکون نہ پاتا ہے... لمحے ٹھہر سے جاتے ہیں... سانس رک سی جاتی ہے...
سنو!
مجھے کہنا نہیں آتا... اپنے جذبات کا اظہار کرنا نہیں آتا...لیکن جب بھی کبھی تم سے روٹھوں تو مجھے منا لینا...!!!،🥺🥺