01/05/2025
*Alert 😱⚠️*
*محتاط رہیں*
*آج بعد دوپہر سے شام/رات کے دوران سرگودھا ڈویژن میں کسی بھی وقت شدید آندھی طوفان آنے امکان ہے(`زیادہ امکان آج شام`)*
*سرگودھا خوشاب جھاوریاں نورپور تھل بھکر و گردونواح کے علاقوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت*
*سولر پلیٹوں` شیڈ` اور دیگر قیمتی اشیاء کی حفاظت یقینی بنائیں*
*بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں*
*درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں*
*بجلی کے کھمبوں یا تاروں کے آس پاس کی فصل کو کاٹ لیں تاکہ بجلی کی تار یا کھمبے کے گرنے سے آگ لگنے سے بچا جا سکے*
*بروقت موسمی صورتحال سے آگاہ رہنے کےلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں*
*ہماری ٹیم آپ تک بروقت موسمی صورتحال سے آگاہ رکھنے کےلئے کوشاں رہے گی*
*ہماری کوشش ہو گی کہ جب آندھی شروع ہو آپ کو الرٹ کر دیا جائے😱⚠️*