Pak Railway zindbad

Pak Railway zindbad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Railway zindbad, Grocers, bhalwal, Bhalwal.

پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز آفس لاہورتاریخ: 13 اگست 2026139Up/140Dn ساندل ایکسپریس بحال139Up/140Dn ساندل ایکسپریس کو 21 اگ...
13/08/2026

پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز آفس لاہور
تاریخ: 13 اگست 2026

139Up/140Dn ساندل ایکسپریس بحال

139Up/140Dn ساندل ایکسپریس کو 21 اگست 2026 سے ملتان - سرگودھا - ملتان روٹ پر شاہین آباد - جھنگ - شورکوٹ کے راستے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹ: 21 اگست 2026 کو 139Up ملتان سے چلے گی۔ جھنگ ریلوے اسٹیشن پر وفاقی وزیر ریلوے افتتاح کریں گے۔

ٹرین کی کمبوزیشن: اکانومی 6، بریک وین 1 = ٹوٹل 7 بوگیاں

مسافروں سے گزارش ہے کہ ٹائم ٹیبل اور بکنگ کے لیے متعلقہ اسٹیشن سے رابطہ کریں۔

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا ساندل ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہPakistan Railways Ra...
05/08/2026

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا ساندل ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ
Pakistan Railways Rawalpindi Division

DE 4904 of 135 up derailed by two wheels in SRQ yard.DE 8038 Relief power started ex llm at 7-15 hrs.Detention will foll...
31/07/2026

DE 4904 of 135 up derailed by two wheels in SRQ yard.
DE 8038 Relief power started ex llm at 7-15 hrs.
Detention will follow.

Pakistan Railways Rawalpindi Division
Maryam Nawaz Sharif

بھلے شاہ ایکسپریس کو 15 سال بعد لاہور سے پاکپتن کیلئے روانہ کردیا گیا 🇵🇰
17/07/2026

بھلے شاہ ایکسپریس کو 15 سال بعد لاہور سے پاکپتن کیلئے روانہ کردیا گیا 🇵🇰

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان آج بروز جمعہ سہ پہر 3:20 پر لاہور ریلوے اسٹیش...
17/07/2026

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان آج بروز جمعہ سہ پہر 3:20 پر لاہور ریلوے اسٹیشن پر بلھے شاہ پسنجر ٹرین کا افتتاح کریں گے۔

Pakistan Railways Rawalpindi Division Pak Railway zindbad

بلھے شاہ پسنجر کا ریک تیارافتتاح سے پہلے ٹرائل کے لئے روانہ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ کہیں ڈیریل نہ ہو، نہیں تو یہ روا...
16/07/2026

بلھے شاہ پسنجر کا ریک تیار
افتتاح سے پہلے ٹرائل کے لئے روانہ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ کہیں ڈیریل نہ ہو، نہیں تو یہ روایت بنی ہوئی ہے جس ٹرین کا افتتاح ہونا ہو وہ افتتاح سے ایک دو دن پہلے ٹرائل میں یا افتتاح سے کچھ گھنٹے پہلے شنٹنگ کے دوران ڈیریل ہو جاتی ہے۔
Pakistan Railway Headquarters
Pk Trains

پاکستان ریلویز ہیڈ کوارٹرز، لاہور15جولائی2026 پریس ریلیزریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور براستہ قصور، پا...
15/07/2026

پاکستان ریلویز ہیڈ کوارٹرز، لاہور
15جولائی2026

پریس ریلیز

ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور براستہ قصور، پاک پتن، لاہور کے درمیان بلھے شاہ پسنجر ٹرین (257Up,258Dn) کو 17 جولائی 2026 سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلھے شاہ 257Up پسنجر ٹرین پاک پتن سے صبح پانچ بجے روانہ ہو کر کوٹ لکھپت،جیا بگا، رائیونڈ اور قصور سے ہوتی ہوئی صبح 10 بج کر 50 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔ جب کہ بلھے شاہ 258 ڈاؤن لاہور سے سہ پہر چار بجے روانہ ہو کر رات نو بج کر 30 منٹ پر پاک پتن ریلوے اسٹیشن پہنچے گی۔ یہ ٹرین پانچ اکانومی کلاس کوچز اور ایک پاور وین پر مشتمل ہوگی۔


 #ویلڈن 👏💫✨   #کراچی    #لانڈھی پر     کی موثر کارروائی انڈین گٹکہ رجنی برآمد ملزم موقع سےگرفتار،  👏💫✨                  ...
18/06/2026

#ویلڈن 👏💫✨

#کراچی

#لانڈھی پر کی موثر کارروائی انڈین گٹکہ رجنی برآمد ملزم موقع سےگرفتار،
👏💫✨




( Division )

پاکستان ریلوے راولپنڈی ڈویژن نے 135 اپ اور 136 ڈاؤن چناب ایکسپریس المعروف دھماکہ ایکسپریس کا ٹائم ٹیبل چینج کر دیا ہے سر...
04/05/2026

پاکستان ریلوے راولپنڈی ڈویژن نے 135 اپ اور 136 ڈاؤن چناب ایکسپریس المعروف دھماکہ ایکسپریس کا ٹائم ٹیبل چینج کر دیا ہے سرگودھا سے صبح چھ بجے روانگی اور لالا موسی سے شام چار بجے روانگی
PAKISTAN RAILWAYS,
DIVISIONAL OFFICE,
RAWALPINDI:

NO: 701-T/Suggestion/2025/PDK-Pt-II CHC/RWP
DATED: -05-2026

DCO, DME/ RWP
CHC, PRC/RWP, SRQ, SS/LLM
SM/MKW, MBDN, SRQ

SUBJECT: REVISED TIMING OF 135-UP/136-DN TRAIN SERVICE RUNNING
BETWEEN SRQ-LLM-SRQ.

With immediate effect, Revised timing of 135-Up/136-Dn running between SRQ-LLM-SRQ
section is as under:

Address

Bhalwal
Bhalwal
1122

Telephone

+3216379013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Railway zindbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Railway zindbad:

Shortcuts

Share

Category