A News

A News My name is Muhammad Ashfaq Aziz .In this page All world news pakistan politices ,Azad kashmir politices, Cricket news video uploaded .follow my page .

اناللہ وانا الہ راجعون چوہدری محمد لطیف مرحوم کا اور چوہدری محمد توصیف کے بڑے بھائی قضاالہی سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کا ن...
25/07/2024

اناللہ وانا الہ راجعون
چوہدری محمد لطیف مرحوم کا اور چوہدری محمد توصیف کے بڑے بھائی قضاالہی سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ آج دن شام 6 بجے ڈنگہ سکول میں ادا کیا جائے گا۔ اللہ پاک مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ اور اللہ پاک کل خاندان و رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

16/07/2024

شاہین عماد اور افثخار ٹیم سے آوٹ ہو سکتے ہیں

12/07/2024

وہاب ریاض اور عبدالرزاق عہدے سے فارغ شاہیں آفریدی ٹیم سے باہر ہو گے۔




10/07/2024

نیلم ویلی میں چیپ حادثے کا شکار 13 افراد جان کی بازی ہار گے۔😭😭😭

10/07/2024

افسوسناک خبر/ حادثہ اپڈیٹ

مظفرآباد نیلم ویلی روڈ دیولیاں لیسوا بائی پاس کے مقام پر ٹیوٹا جیپ حادثے کا شکار پولیس

مظفرآباد !ابتداٸ اطلاع کے مطابق 15 سے ذائد فراد گاڑی پر سوار تھے ریسکیو پٹہکہ

مظفرآباد !، گاڑی حادثہ کا شکار ہو کر دریائے نیلم کے کنارے گہری کھائ میں جاگری ریسکیو پٹہکہ

مظفرأباد حادثہ میں13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ریسکیو پٹہکہ
مظفرآباد:حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں خواتین بھی شامل ہیں ریسکیو پٹہکہ

مظفرآباد: جیپ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق وادی نیلم لوات سے بتایا جارہا ھے ریسکیو پٹہکہ

مظفرآباد!، چیپ حادثہ مین متعدد زخمی بیک اپ کے طور پر ریسکیو 1122 مظفرآباد بھی موقع کیلیے روانہ۔!!!!

مظفرآباد! جاں بحق و زخمی افراد کو بی ایچ یو پٹہکہ منتقل کردیا گیا ھے ریسکیو پٹہکہ

Address

District Bhimber Tehsil Samahni
Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category