Z S L zyarat

Call Directions

Z S L zyarat sports video

کل دوسرے بڑے میچ ہوگا زیارت لائن اور زیارت قلندر  آمنے سامنے ہوگی آؤ آؤ میدان سجائیں،زیارت کا پرچم لہرائیں!آج گونجے ہر ط...
31/08/2026

کل دوسرے بڑے میچ ہوگا زیارت لائن اور زیارت قلندر آمنے سامنے ہوگی
آؤ آؤ میدان سجائیں،
زیارت کا پرچم لہرائیں!
آج گونجے ہر طرف،
زیارت سپر لیگ!

Today winner team zyarat pathan
31/08/2026

Today winner team zyarat pathan

وہ گھڑی آپہنچی جسکا ہے سب کو انتظار تھا .. کل  زیارت سپر لیگ کا  پہلا میچ ہونے جارہا ہے ۔ آمنے سامنے ہونگئ زیارت پٹھان  ...
30/08/2026

وہ گھڑی آپہنچی جسکا ہے سب کو انتظار تھا ..
کل زیارت سپر لیگ کا پہلا میچ ہونے جارہا ہے ۔ آمنے سامنے ہونگئ زیارت پٹھان اور زیارت زلمی کی دو تگڑی ٹیمیں... .
گیند اور بیٹ کے درمیان زبردست کشمکش دیکھنے کو ملے گا .. زیارت کرکٹ گراؤنڈ کل پھر سے چوکوں اور چھکوں سے سجیگا..
.
دیکھنا نا بھولیئے ... کل چار بجے ٹھیک 4:00 PM

چشم براہ ارگنائزنگ کمیٹی زیارت کرکٹ ٹورنامنٹ بونیر...

زیارت پریمیر لیگ سیزن 01ایک بار پھر سے زیارت کرکٹ گراؤنڈ سجے گا جس میں ہونگے سات ٹیمیں آمنے سامنے 🏏🏏کون کرے گا کس پر وار...
19/08/2026

زیارت پریمیر لیگ سیزن 01
ایک بار پھر سے زیارت کرکٹ گراؤنڈ سجے گا جس میں ہونگے سات ٹیمیں آمنے سامنے 🏏🏏
کون کرے گا کس پر وار🤺🤺
کون کس کو نکالے گا اس بڑے ایونٹ سے🤼‍♂️🤼‍♂️🤼‍♂️🤼‍♂️
کون پار کرے گا اس مشکل ایونٹ میں فائنل تک کو پار😪
تو ہو جائے سب تیار کیوں کہ اس میں ہونگے آپ کے من پسند پلیز ❤️❤️💕💕
Last date : 24August
Entry fee: 500
جلد سے جلد اپنے انٹری کنفرم کریں

زیارت پریمیئر لیگ سیزن 1
18/08/2026

زیارت پریمیئر لیگ سیزن 1

Address

Bunerwal

Opening Hours

07:00 - 05:00

Telephone

+923489324453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z S L zyarat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category