16/06/2026
18جون بروز جمعرات چارسدہ شیخ الاسلام مولانا محمد ادریس شھید کانفرنس کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل ایلئ 02 کابینہ کا ایک اہم اجلاس بلال احمد کے صدرات میں منعقد ہوا ۔۔۔
اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ ہوا کہ آج اور کل اس کانفرنس کے لیے بھر پور کمپین چلائی گئی ۔۔۔