Pak paradise food,s

Pak paradise food,s Pak paradise foods is a traditional food brand,serving and delighting people for many years.it has becom a house-hold name synonymous with quality.

22/07/2025
پاک پیراڈائز بمبئی بریانی مصالحہ مکس میں گرم مصالحہ، زیرہ، لونگ، دارچینی، دھنیا اور خاص قسم کے خوشبو دار مصالحہ جات کا ا...
20/04/2025

پاک پیراڈائز بمبئی بریانی مصالحہ مکس میں گرم مصالحہ، زیرہ، لونگ، دارچینی، دھنیا اور خاص قسم کے خوشبو دار مصالحہ جات کا استعمال ہوتا ہے، جو اسے خاص خوشبو اور ذائقہ دیتے ہیں۔ پاک پیراڈائز بمبئی بریانی مصالحہ مکس میں شہر کی ثقافت، ذائقے اور تجربات کی جھلک ہوتی ہے۔
یہ بریانی دیگر اقسام کی بریانی سے مختلف ہوتی ہے کیونکہ اس میں مصالحوں کا توازن، ہلکی مٹھاس اور کھٹے ذائقے کا خاص امتزاج ہوتا ہے۔
پاک پیراڈائز بمبئی بریانی مصالحہ مکس 70 گرام کی خوبصورت پیکنگ میں دستیاب ہے۔
خریدنے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03013602999

پاک پیراڈائز چاٹ مصالحہ مکس ایک بہترین خوشبو دار مصالحہ ہے جو چاٹ کے ذائقے کو مزید خوشبو دار اور مزیدار بنا دیتا ہے۔ پاک...
25/03/2025

پاک پیراڈائز چاٹ مصالحہ مکس ایک بہترین خوشبو دار مصالحہ ہے جو چاٹ کے ذائقے کو مزید خوشبو دار اور مزیدار بنا دیتا ہے۔ پاک پیراڈائز چاٹ مصالحہ مکس دہی بڑے ، آلو چنے، چنا چاٹ اور دیگر سٹریٹ فوڈز میں ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے

پاک پیراڈائز چاٹ مصالحہ مکس 40 گرام اور 1000 گرام کی خوبصورت پیکنگ میں موجود ہے اس کے علاوہ 10 روپے کے ساشے میں بھی دستیاب ہے۔ 03013602999

پاک پیراڈائز کڑاہی گوشت مصالحہ کی خاصیت یہ ہے کہ یہ ایک منفرد، خوشبو دار اور ذائقہ دار مصالحہ ہوتا ہے جو کڑاہی گوشت کو ا...
19/03/2025

پاک پیراڈائز کڑاہی گوشت مصالحہ کی خاصیت یہ ہے کہ یہ ایک منفرد، خوشبو دار اور ذائقہ دار مصالحہ ہوتا ہے جو کڑاہی گوشت کو ایک خاص اور لذیذ ذائقہ فراہم کرتا ہے۔ پاک پیراڈائز کا کڑاہی گوشت مصالحہ عام مصالحوں سے مختلف ہوتا ہے کیونکہ اس میں کچھ خاص اجزاء شامل کیے جاتے ہیں جو کڑاہی گوشت کو ایک خاص ذائقہ دیتے ہیں۔ اس مصالحے کا استعمال گوشت کو نہ صرف ذائقے میں مزید لذیذ بناتا ہے بلکہ پکوان کی پیشکش کو بھی خاص اور دلچسپ بنا دیتا ہے۔

پاک پیراڈائز کڑاہی گوشت مصالحہ 40 گرام اور 1000 گرام کی خوبصورت پیکنگ میں موجود ہے اس کے علاوہ 10روپے کے ساشے میں بھی دستیاب ہے۔

خریدنے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

03013602999

پاک پیراڈائز بریانی مصالحہ مکس ایک مشہور اور لذیذ مصالحہ مکس ہے  یہ مصالحہ مکس مختلف خوشبو دار اور خوش ذائقہ مصالحوں کا ...
17/03/2025

پاک پیراڈائز بریانی مصالحہ مکس ایک مشہور اور لذیذ مصالحہ مکس ہے یہ مصالحہ مکس مختلف خوشبو دار اور خوش ذائقہ مصالحوں کا امتزاج ہوتا ہے، جس میں دارچینی، لونگ، الائچی، کالی مرچ اور دیگر مصالحے شامل ہوتے ہیں جو بریانی کو بہترین ذائقہ اور خوشبو دیتے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ اپنی بریانی کو ریسٹورنٹ جیسا ذائقہ دے سکتے ہیں۔پاک پیراڈائز بریانی مصالحہ مکس 40 گرام اور 1000 گرام کی خوبصورت پیکنگ میں موجود ہے اور اس کے علاوہ 20 روپے کے ساشے میں بھی دستیاب ہے۔

03013602999

پاک پیراڈائز آپ کے لیے لایا مزیدار اچار مکس۔ یہ اچار عام طور پر اچھی کوالٹی کے مصالحوں اور تازہ اجزاء سے تیار کیا جاتا ھ...
16/03/2025

پاک پیراڈائز آپ کے لیے لایا مزیدار اچار مکس۔ یہ اچار عام طور پر اچھی کوالٹی کے مصالحوں اور تازہ اجزاء سے تیار کیا جاتا ھے جس کا ذائقہ بہت لذیذ اور خوشبو دار ہوتا ہے۔ پاک پیراڈائز اچار مکس 450 گرام، 900 گرام 5کلو 10کلو اور 20 کلو کی دلکش پیکنگ میں دستیاب ہے اس کے علاوہ 20 روپے کے ساشے میں بھی موجود ہے۔

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03013602999

پیراڈائز سویاں کی خوبصورتی اور لذت بہت لاجواب ہے، جو ہر خاص موقع کو یادگار بنا دیتی ہے۔ پیراڈائز سویاں 100 گرام اور 280 ...
16/02/2025

پیراڈائز سویاں کی خوبصورتی اور لذت بہت لاجواب ہے، جو ہر خاص موقع کو یادگار بنا دیتی ہے۔ پیراڈائز سویاں 100 گرام اور 280 گرام کی خوبصورت پیکننگ میں موجود ہیں۔

پیراڈائز مصالحے اپنے اعلیٰ معیار، خالص اجزاء اور منفرد خوشبو کے لیے مشہور ہیں۔      پیراڈائز مصالحے بغیر کسی مصنوعی رنگ ...
13/02/2025

پیراڈائز مصالحے اپنے اعلیٰ معیار، خالص اجزاء اور منفرد خوشبو کے لیے مشہور ہیں۔ پیراڈائز مصالحے بغیر کسی مصنوعی رنگ یا کیمیکل کے تیار کیے جاتے ہیں، جس سے ان کا معیار برقرار رہتا ہے۔ ان مصالحوں میں تازگی اور خوشبو نمایاں ہوتی ہے، جو کھانے کے ذائقے کو مزید لذیذ بنا دیتے ہیں۔

لوکل مارکیٹ سے جو چیز خریدی گئی اس میں اس حد تک ملاوٹ کی جاتی ہے کہ ممکن ہے خرید کردہ چیز میں اصل مواد موجود ہی نہ ہو۔مث...
12/02/2025

لوکل مارکیٹ سے جو چیز خریدی گئی اس میں اس حد تک ملاوٹ کی جاتی ہے کہ ممکن ہے خرید کردہ چیز میں اصل مواد موجود ہی نہ ہو۔
مثال کے طور پر آم کا ڈبے والا جوس لیتے ہیں مگر اس میں بلکل آم کا رس نہیں ہوتا بلکہ اس جوس کے ڈبے کو آم دیکھایا بھی نہیں گیا ہوتا ۔ بلکہ پیٹھے کے مکسچر میں فروٹ فلیور ایسنز اور فوڈ کلر ملا کر فریش فروٹ جوس کرکے کمپنیز اور برینڈ کے نام پر بیچا جا رہا ہے ۔
اسی طرح مصالحہ جات اتنے سستے داموں فروخت ہورہے ہیں کہ اتنا سستا ان کا اصل ماخذ بھی نہیں ۔
مثال کے طور پر لوکل مارکیٹ سے سرخ مرچ پاؤڈر جتنے کی ملتا ہے اتنے کی اصل ثابت مرچ نہیں ملتی۔
جبکہ پاؤڈر اصل ثابت مرچ کو پیس کر ہی بنایا جاتا ہے ۔
آج ہم آپ کو یہ دعوت فکر دے رہے ہیں کہ غور کریں آپ کو کہاں اور کیسے دھوکہ دیا جا رہا ہے
ہم انہی اندھیروں میں شمع جلائے ہوئے ہیں اور خالص اشیاء فراہم کررہے ہیں ۔

Address

Burewala

Opening Hours

09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak paradise food,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category