Fruit Mandi Burewala

Directions Website

Fruit Mandi Burewala السلام علیکم
بھائی جان اس چینل میں ہم بورے والہ کی سبزی اور فروٹ منڈی کے تازہ ترین ریٹس بتائیں گے

04/10/2026

مسمی شکری فروٹ منڈی بورے والہ
#

02/10/2026

پرچون ریٹ فروٹ کا کیا ریٹ چلا آج آپ کی نظر ۔۔۔۔

01/10/2026

کالہ کلو پرچون ریٹ کیا چل رہا ہے آپ کے شہر میں

گوار پھلی آج 150 روپے کلو فروخت ہوا
30/09/2026

گوار پھلی آج 150 روپے کلو فروخت ہوا

چقندر آج 100 روپے فروخت ہوا
30/09/2026

چقندر آج 100 روپے فروخت ہوا

بند گوبھی سلاد کے لیے بہترین 100 روپے کلو فروخت ہوئی
30/09/2026

بند گوبھی سلاد کے لیے بہترین
100 روپے کلو فروخت ہوئی

کھیرا آج 80 روپے کلو فروخت ہوا
30/09/2026

کھیرا آج 80 روپے کلو فروخت ہوا

لیموں آج 120 روپے کلو فروخت ہوے آپ کے شہر میں کیا ریٹ چلا آج لیموں کا ؟
30/09/2026

لیموں آج 120 روپے کلو فروخت ہوے
آپ کے شہر میں کیا ریٹ چلا آج لیموں کا ؟

ہرواں پھلی 100 روپے کلو فروخت ہوئی آج
30/09/2026

ہرواں پھلی 100 روپے کلو فروخت ہوئی آج

مولی کا گٹہ آج 300 روپے کا فروخت ہوا وزن تقریباً 6.7 کلو
30/09/2026

مولی کا گٹہ آج 300 روپے کا فروخت ہوا وزن تقریباً 6.7 کلو

Address

Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fruit Mandi Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share