BABKA Al-Noor Rewari

BABKA Al-Noor Rewari REWARI IS AVAILABLE FOR DELIVERY ONLINE AT YOUR DOOR STEP

07/02/2024

“THE BALLOT IS STRONGER THAN THE BULLET”
Abraham Lincoln

06/02/2024

الرٹ ۔۔🚫
میرے پاکستان کی غیور عوام۔۔۔!
کل سے پورے پاکستان میں فوجی نوجوان الیکشن کے لیے ہر حلقے میں تعینات ہوں گے۔ بوڑھی ماؤں کے نوجوان بیٹے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے۔ براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے۔ ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے۔ دو دن کے مہمان ہیں انکا خیال رکھا جائے۔
فوج بھی ہماری ھے پاکستان بھی ہمارا ہے
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔الیکشن آئیں گے اور چلے جائیں گے بس یاد رہ جاتی ہے........
پاک فوج زندہ باد ❤️💯

03/02/2024

‏اگر آپکے ایک ووٹ سے فرق نہ پڑتا تو گزشتہ دو سالوں سے ملک میں اتنے تماشے کبھی نا ہوتے
اپنی طاقت کو پہچانیئے ووٹ کیجیئے شکریہ

30/01/2024

‏حلقہ کون سا ہے، پولنگ اسٹیشن کون سا ہے؟ پرچی کیسے بنائیں، صرف ایک میسج سے پتہ کریں

8300پر میسج کریں، قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ نمبر آ جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے اب پولنگ اسٹیشن بھی add کر دیا ہے۔

ووٹ پرچی کیلئے ۔۔ گھر سے ہی سادہ کاغذ پر شماریاتی بلاک کوڈ اور سلسلہ نمبر (ووٹ نمبر) لکھیں، پریذائیڈنگ افسر کو دیں اور بیلٹ پیپر لے کر ووٹ کاسٹ کریں، یہی پرچی ہوتی ہے۔ پولنگ کیمپ جانے کی ضرورت بھی نہیں۔

قومی اسمبلی نشست کا بیلٹ پیپر سبز اور صوبائی اسمبلی نشست کا بیلٹ پیپر سفید ہو گا۔

PTI کارکن فیس بک پر عمران خان کو اپنا حلقہ نمبر لکھ کر بھیجیں، PTI امیدوار کے نشان کا پتہ چل جائے گا۔

ووٹ ایک امانت ہے، گھر نہ بیٹھیں، ووٹ لازمی دیں، چاہے جسے بھی دیں۔ لیکن ووٹ دیں۔

29/01/2024

حلقہ کون سا ہے، پولنگ اسٹیشن کون سا ہے؟ پرچی کیسے بنائیں، صرف ایک میسج سے پتہ کریں

‏8300پر میسج کریں، قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ نمبر آ جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے اب پولنگ اسٹیشن بھی add کر دیا ہے۔

‏ووٹ پرچی کیلئے ۔۔ گھر سے ہی سادہ کاغذ پر شماریاتی بلاک کوڈ اور سلسلہ نمبر (ووٹ نمبر) لکھیں، پریذائیڈنگ افسر کو دیں اور بیلٹ پیپر لے کر ووٹ کاسٹ کریں، یہی پرچی ہوتی ہے۔ پولنگ کیمپ جانے کی ضرورت بھی نہیں۔

‏قومی اسمبلی نشست کا بیلٹ پیپر سبز اور صوبائی اسمبلی نشست کا بیلٹ پیپر سفید ہو گا۔

‏ن لیگ، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، TLP، ایم کیو ایم کو اپنا نشان معلوم ہے، PTI کارکن فیس بک پر عمران خان کو اپنا حلقہ نمبر لکھ کر بھیجیں، PTI امیدوار کے نشان کا پتہ چل جائے گا۔

‏ووٹ ایک امانت ہے، گھر نہ بیٹھیں، ووٹ لازمی دیں، چاہے جسے بھی دیں۔ لیکن ووٹ دیں۔

28/01/2024

مسلم لیگ نواز اگر اقتدار میں آگئی تو ہمیشہ کی طرح زراعت کا جنازہ دھوم دھام سے نکلے گا جیسے دو سال سے نکالا ہوا ہے
جاگ کسان جاگ

28/01/2024

کاغذ اتے اَگ نہ رکھیں
پاگل دے سِر پَگ نہ رکھیں
ُبلھے شاہ دی مَن لے سَنگِیا
ملک دا راکھا ٹَھگ نہ رکھیں (بابا بلھے شاہ رحمۃ اللّٰہ)

28/01/2024

الیکشن آٸیں گے اور چلے جاٸیں گے باقی رہیں گی رشتہ داریا اور یاریاں ان کو محفوظ رکھیں ۔ تنقید کریں تضحیک نہیں

28/01/2024

ہمت ہارگئے تو نسلوں کا نقصان ہو گا
اٹھو نئی صبح کا آغاز کرو اور آگے بڑھو
کون بچائے گا پاکستان

27/01/2024

‏اگر کوئی گھر سے نکل کر ووٹ نہیں ڈالتا تو اُسے اگلے پانچ سال نظام پر تنقید کا کوئی حق نہیں کیونکہ آپ نے خود کچھ نہیں کیا

26/01/2024

75 سالوں سے آٹے کے لیے قطار میں کھڑے ہوکر دیکھا،
اب صرف ایک بار اپنے حق کے لیے کھڑے ہوکر دیکھیں تقدیر بدل جائے گی۔انشاءاللہ ۔
👍

26/01/2024

بس تھوڑی ذمہ داری بڑھ گئی ہے
*پہلے بلے پر ٹھپہ لگاناتھا اب کپتان کا امیدوار ڈھونڈھ کرمُہر لگانی ہوگی ہم جاہل نہیں ہم یہ کرسکتے ہیں انشاءاللہ

Address

Backside DPS SCHOOL NEAR COMPLEX TALAGANG Road CHAKWAL
Chakwal

Telephone

03340502888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BABKA Al-Noor Rewari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BABKA Al-Noor Rewari:

Share