Inam_Pukhtoon

Inam_Pukhtoon YouTuber

15/02/2024

تحریک انصاف اور جمعیت کے وہ کارکن جو ہر وقت ایک دوسرے پر لفظوں کی گولباری کرتے ہیں فی الحال اپنے اپنے توپوں پر ترپال ڈال دیں
حتمی نتیجے تک انتظار کرو

15/02/2024

اس وقت ملکی سطح پر پی ٹی آئی عوامی نیشنل پارٹی سے رابطے کررہے ہے پارٹی موقف آپنی جگہ لیکن پہلے ادوار میں ہم نے ایک سیٹ پر PDM کا ساتھ دیا تھا جس سے پارٹی کو نقصان ہوا پارٹی بہتر جانتی ہے کہ اس کو کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا ہے لیکن بحیثیت ایک ادنیٰ کارکن ہم بھی سیاسی حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے سوچنے کی بات تویہ ہے کہ جب PDM گورنر شپ دے رہی تھی تو انکار کیا گیا اگر صوبے میں ہماری پارٹی کا گورنر ہوتا تو حالات یہ نہ ہوتے ہم نے مفت میں حمایت کرکے اپنا نقصان کیا دوسری بات آج پی ٹی آئی حکومت بنانے کے لیے رابط کررہی ہے تواس پر غور کرنا چاہیے کیونکہ یہ لوگ باقاعدہ طور پر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہونگے شمولیت کے بعد جو مخصوص نشتیں ہیں وہ عوامی نیشنل پارٹی کو دی جائے گی یہ بھی بہت بڑا فائیدہ ہوگا عوامی نیشنل پارٹی کو اور حکومت بھی عوامی نیشنل پارٹی کے مرضی سے ہوگی آزاد امیدوار تمام عوامی نیشنل پارٹی کے آئین اور منشور کے پابند ہونگے حکومت صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی چلائے گا کیونکہ حکومت اس کی تصور کی جائے گی جو رجسٹر ہو جن کے پاس نشان ہو اگر کوئی امیدوار ہمارے پارٹی کے آئین کے خلاف ورزی کریگا تو ہمارے پاس حق ہوگا کہ ان کو نااہلی کے لیے درخواست دے یہ سارے باتیں اس میں شامل ہے اب پارٹی جو بہتر سمجھیں فیصلہ کریں

15/02/2024

ہمارامقابلہ جہالت کےان پہاڑوں سےہے
جن کو ڈی چوک کےگندے ڈانس میں ریاست مدینہ نظرآتا ھے 🤔

14/02/2024

علی امین گنڈا پور جیسے شرابی انسان کا وزیر اعلیٰ بننا یقینا پشتونو کے اعمال اور علماء کے گستاخیوں کی سزا ہے🤔

14/02/2024

پختنو نوې وزېر اعلۍَ وم اومبارک شه ده پنجاب نه ېې درله خصوصۍ راوستو😂

14/02/2024

دہ وزیر اعلیٰ دہ کَم زہ دہ

12/02/2024

‏چوکیدار کو اب چوکیداری کرنی پڑے گی, چوکیدار کو اب بارڈر اور بیرک میں جانا پڑے گا.
20 سالہ سیاست کا صفحہ الٹا کر عوام کی خاطر ولی کی طرز سیاست کا آغاز کرتا ہوں۔
(ایمل ولی خان)=عمران خان

11/02/2024

آج Aimal Wali Khan کا کانفرنس دیکھ لوں
شاید وہ آج بھی آپ سے ووٹ مانگتے ہیں
😥

10/02/2024

'وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضىٰ'

اور عنقریب تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے🖤✨

09/02/2024

اگلے 72 گھنٹوں میں آزاد امیدواروں کا کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونا لازمی ہے، الیکشن کمیشن

پنجاب تو نواز شریف کا سندھ بلاول کا اور باقی پشتونوں پر کھیلنا مطلب کہ یہاں بے ضمیر لوگ موجود ہے
09/02/2024

پنجاب تو نواز شریف کا
سندھ بلاول کا
اور باقی پشتونوں پر کھیلنا
مطلب کہ یہاں بے ضمیر لوگ موجود ہے

09/02/2024

پُختنوں داسیِ خوار اؤ زار ولی یہ

Address

Charsadda
Charsadda
24490

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam_Pukhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inam_Pukhtoon:

Share

Category