JUI Dherizardad

JUI Dherizardad ڈیجیٹل میڈیا سیل vc ڈھیری زرداد تحصیل چارسدہ

Permanently closed.
امن منبر سے نہیں، ممبر سے آتا ہے!جب باجوڑ جیسا سانحہ ہوتا ہے، تو سوال مسجد کے مولوی سے نہیں، اسمبلی کے ممبر سے ہونا چاہی...
11/07/2025

امن منبر سے نہیں، ممبر سے آتا ہے!

جب باجوڑ جیسا سانحہ ہوتا ہے، تو سوال مسجد کے مولوی سے نہیں، اسمبلی کے ممبر سے ہونا چاہیے!

📌 مولوی تو صرف امن کی دعا کرتا ہے،
📌 مگر حکمران اور سیاسی رہنما امن کے فیصلے کرتے ہیں۔

پھر تنقید اس پر کیوں جس کے ہاتھ میں کوئی اختیار ہی نہیں؟
یہ علماء کرام، یہ دیندار لوگ کیا قانون نافذ کر سکتے ہیں؟ کیا ان کے پاس پولیس ہے؟ کیا ان کے ہاتھ میں بجٹ یا اختیارات ہیں؟

اصل مجرم وہ لوگ ہیں جنہیں ہم نے ووٹ دے کر اسمبلی بھیجا۔
🔸 جن کے پاس حکومت ہے،
🔸 جن کے پاس وزیروں کی کرسیاں ہیں،
🔸 جن کے کارکن صرف بینر لگاتے ہیں مگر سوال نہیں کرتے۔

📢 پختونوں کو حق چاہیے؟
تو منبر کو نہیں، ممبر کو ٹھیک کرو!
ایسے نمائندے چنو جو غیرت، دیانت اور بہادری سے تمہاری آواز بن سکیں۔

علماء پر تنقید بند کرو،
اپنے لیڈروں سے سوال کرو:
امن کہاں ہے؟ تحفظ کہاں ہے؟ انصاف کہاں ہے؟

یاد رکھو،
قومیں خطبوں سے نہیں، فیصلوں سے بنتی ہیں۔





02/06/2025

انتظامیہ اور عوام سُن لے ⚠️⚠️⚠️⚠️
اپنے چارسدہ میں کسی کو بھی #عیدالاضحیٰ 2025ء کے مبارک اسلامی تہوار کے موقع پر فحاشی وعریانی کے میلے سٹیج شوز کی اجازت نہیں ہوگی۔بصورت دیگر کاروائی ہوگی۔
مئیر چارسدہ فخر خیبرپختونخوا حضرت مولانا مفتی عبدالرؤف شاکر صاحب کا واضح دبنگ پیغام⛔⛔🚫

پاکستان میں نکاح کیلئے مشکلات جبکہ زنا کیلئے آسانی پیدا کی جارہی ہے،18 سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی قرار دینے کی قان...
01/06/2025

پاکستان میں نکاح کیلئے مشکلات جبکہ زنا کیلئے آسانی پیدا کی جارہی ہے،
18 سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی قرار دینے کی قانون کو مسترد کرتے ہیں.
اسکے خلاف میدان میں نکلیں گے.
شادی کیلئے عمر کا کوئی تعین نہیں شرط بلوغت ہے.
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں پریس کانفرنس.

ایک بار پھر الحمدللہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ لیڈر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر غ زہ فلس طین ...
01/06/2025

ایک بار پھر الحمدللہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ لیڈر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر غ زہ فلس طین میں امدادی سامان پہنچنا جن ساتھیوں نےتعاون کیا اللّٰہ تعالیٰ انہیں جزاء خیر عطا فرمائے اور مطمئن رہیں

خیبرپختونخوا سے تحریک کا آغاز 29 جون ہزارہ ڈویژن بٹگرام قائد جمعیت اک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے
01/06/2025

خیبرپختونخوا سے تحریک کا آغاز
29 جون
ہزارہ ڈویژن بٹگرام
قائد جمعیت اک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے

بنوں ( ) جے یو آئی سعودی عرب کے مرکزی رہنماء انجنئیر حاجی سجاد خان نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمو...
31/05/2025

بنوں ( ) جے یو آئی سعودی عرب کے مرکزی رہنماء انجنئیر حاجی سجاد خان نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود پر کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات لگانا چاند پر تھوکنے کی مترادف ہے کیونکہ انکی زندگی ایک کھلی کتاب ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ اس خاندان نے ملک و قوم اور دین اسلام کی وہ بے لوث خدمت کی ہے کہ جسکی مثال پارلیمانی تاریخ میں نہیں ملتی لہذا ہم ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انجنئیر حاجی سجاد نے مزید کہا کہ بے داغ ماضی کے حامل مولانا برادران اورانکی خاندان نے اپنی پوری زندگیاں عوامی خدمات کیلئے وقف کر رکھی ہیں انکی سیاسی کردار کو پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ اج تک ان پر کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی جبکہ حالیہ الزامات بد نیتی پر مبنی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مولانا اسعد محمود پر وزارت میں کرپشن اور بھرتیوں میں بے قاعدگی کے الزامات لگانا مخالفین کے اوچھے ہتھکنڈے اور ناپاک منصوبے کبھی کامیاب نہیں ہونگے کیونکہ ان الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مخالفین ہوش کے ناخن لیں اور مولانا کے خاندان بارے غلیظ زبان اور جھوٹے دعوے کرنے سے باز آجائے ورنہ انکو دن میں تارے دیکھادینگے اس سلسلہ میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔

جمعیت علماءاسلام صوبہ خیبر پختون کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی  کا اہم اجلاس سینٹر مولانا عطاءالرحمن صاحب کی صدارت م...
31/05/2025

جمعیت علماءاسلام صوبہ خیبر پختون کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس سینٹر مولانا عطاءالرحمن صاحب کی صدارت میں صوبائی سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری امیر مرکزیہ مولانا فضل الرحمن صاحب خطاب کررہے ہیں
شرکاء اجلاس میں مولانا عطااءالحق درویش سینٹر دلاور خان ارکان صوبائی اسمبلی مولانا لطف الرحمن عدنان وزیر محمد اعجاز داوزئی سجاد اللہ خان ریاض شاہین مخدوم آفتاب انجینئر ضیاءالرحمن مفتی فضل غفور مفتی عبیداللہ مولانا عبدالحسیب حقانی مفتی ضیاء اللہ مفتی ناصر محمود شاہ حسین الائی عبدالجلیل جان نورالاسلام محمد اسرار جمعیت علماءاسلام صوبہ خیبر پختون کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس سینٹر مولانا عطاءالرحمن صاحب کی صدارت میں صوبائی سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری
امیر مرکزیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی خصوصی شرکت
شرکاء اجلاس میں مولانا عطااءالحق درویش سینٹر دلاور خان ارکان صوبائی اسمبلی مولانا لطف الرحمن عدنان وزیر محمد اعجاز داوزئی سجاد اللہ خان ریاض شاہین مخدوم آفتاب انجینئر ضیاءالرحمن مفتی فضل غفور مفتی عبیداللہ مولانا عبدالحسیب حقانی مفتی ضیاء اللہ مفتی ناصر محمود شاہ حسین الائی عبدالجلیل جان نورالاسلام محمد اسرار مروت صداقت خان مولانا احمد علی درویش اور طاہر شاہ شامل ہیں
اجلا س میں مائنرز ومنرل بل
کم عمری کی شادی کا قانون
صوبہ خیبر پختون خوا میں حکومتی کرپشن
صوبہ میں امن امان کی بگرتی صورت حال اور دیگر اہم امور پر غور وغوض جاری مروت صداقت خان مولانا احمد علی درویش اور طاہر شاہ شامل ہیں
اجلا س میں مائنرز ومنرل بل
کم عمری کی شادی کا قانون
صوبہ خیبر پختون خوا میں حکومتی کرپشن
صوبہ میں امن امان کی بگرتی صورت حال اور دیگر اہم امور پر غور وغوض جاری

شھداء غزہ کانفرنس پشاور(پیج ورسرہ لائک کڑی ) جمعیت علماء اسلام ملگرو
31/05/2025

شھداء غزہ کانفرنس پشاور
(پیج ورسرہ لائک کڑی ) جمعیت علماء اسلام ملگرو

برادر مکرم زکریا کو جمعیت نوجوانان فورم تحصیل چارسدہ کے معاون کنوینر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
21/05/2025

برادر مکرم زکریا کو جمعیت نوجوانان فورم تحصیل چارسدہ کے معاون کنوینر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

091
Charsadda

Telephone

+923411924575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Dherizardad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category