Ubaid khaksar

Call Directions Website Contact the business

Ubaid khaksar Happy life

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی مملکت پاکستان پر مشکل وقت ایا ہے تو علماء نے افواجِ پاکستان کا ساتھ دیکھ پرنٹ لاٸن پر لڑے ہے اور...
18/07/2026

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی مملکت پاکستان پر مشکل وقت ایا ہے تو علماء نے افواجِ پاکستان کا ساتھ دیکھ پرنٹ لاٸن پر لڑے ہے اور یہ چوہے جو أج کل مولانا صاحب کے بیان کو غلط رنگ دے کر اپنا سیاست چمکا رہا ہے ان کے نہ پاکستان کے بنانے میں کردار ہے نہ پاکستان کے بچانے میں 💯 مولانا فضل الرحمن

16/07/2026
ہنگامی اعلانجمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا تمام صوبائی امراء، نظماء اور کارکنان کے نا...
16/07/2026

ہنگامی اعلان
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا تمام صوبائی امراء، نظماء اور کارکنان کے نام اہم پیغام
کارکنان تیاری کر لیں، اگر قائد جمعیت کے خلاف بلاوجہ پروپیگنڈا بند نہیں کیا گیا تو پھر جی ایچ کیو کے سامنے پرامن دھرنا ہوگا۔ مولانا عبدالغفور حیدری
جمعیت نوجوانان فورم یونین کونسل ڈھکی

11/05/2026

انڈیا جنگ ہار کر بھی سکون میں ہے،
اور ہم جیت کر بھی بدآمنی، مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مشکلات کا شکار ہیں.

Address

Dhakki
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubaid khaksar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ubaid khaksar:

Shortcuts

Share

Category