Mezan Flour and General Mills

Mezan Flour and General Mills Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mezan Flour and General Mills, Food & Drink, Charsadda.

12/07/2026

برائے توجہ

محترم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کی تمام فلور ملز کا پُرزور مطالبہ

گزشتہ کئی دہائیوں سے خیبر پختونخوا کی فلور انڈسٹری گندم کی فراہمی کے لیے پنجاب پر انحصار کرنے پر مجبور ہے۔ بین الصوبائی گندم کی نقل و حمل پر بار بار عائد ہونے والی پابندیوں اور پالیسی رکاوٹوں کے باعث ہماری فلور انڈسٹری شدید متاثر ہوئی ہے، جس کا براہِ راست بوجھ خیبر پختونخوا کے عوام نے برداشت کیا ہے۔

اسی صورتحال کے پیشِ نظر ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کو پنجاب پر انحصار سے نجات دلائی جائے اور وفاقی حکومت کے ذریعے صوبے کی فلور ملوں کو براہِ راست گندم درآمد (امپورٹ) کرنے کی فوری اجازت دلائی جائے، تاکہ ہمارا صوبہ گندم کے معاملے میں خودکفیل اور خودمختار بن سکے۔

ہمارے مطالبات:

✔ خیبر پختونخوا کی فلور ملوں کو فوری طور پر گندم درآمد (امپورٹ) کی اجازت دی جائے۔
✔ گندم کی فراہمی میں صوبے کا دوسرے صوبوں پر انحصار ختم کیا جائے۔
✔ فلور انڈسٹری کو مستحکم کیا جائے تاکہ روزگار محفوظ رہے۔
✔ خیبر پختونخوا کے عوام کو سستا، معیاری اور وافر آٹا فراہم کیا جائے۔

"خیبر پختونخوا کو گندم درآمد کا حق دو — عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے میں ہمارا ساتھ دو۔"

Address

Charsadda
24420

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mezan Flour and General Mills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category