Daily Rashan Delivery Service

Daily Rashan Delivery Service ڈیلی راشن (چیچہ وطنی کا پہلا آن لائن سپر سٹور)
چیچہ وطنی

ڈیلی راشن (چیچہ وطنی کا پہلا آن لائن سپر سٹور)
چیچہ وطنی کی تاریخ میں پہلی بار ڈیلی راشن آپ کے لئے لایا ہے آن لائن سپر سٹور۔

اب آپ کواپنے گھر کا ماہانہ راشن لینے کے لئے بازار جانے کی قطعی ضرورت نہیں کیونکہ ڈیلی راشن کی ہوم ڈلیوری سروس آپ کو آپ کے مہینے بھر کا راشن آپ کے گھر پہچانے کے لئے حاضر ہے اور وہ بھی بنا کسی بھی قسم کے اضافی چارجز کے۔
جی ہاں۔ ڈیلی راشن کی سروسز اپنے صارفین کے لئے بالکل فری

ہیں۔
یہی نہیں بلکہ ڈیلی راشن کی فراہم کردہ اشیاء بازار میں موجود کسی بھی اچھے سپرسٹور سے زیادہ میعاری اوروہاں ملنے والی قیمت میں ہی آپ تک پہنچائی جاتی ہیں،
خریدی ہوئی اشیاء کی واپسی، تبدیلی، قیمت میں کسی بھی قسم کے تضاد کی تسلی اور دیگر تمام سہولیات جو ہم آپ کو مہیا کرسکتےہیں کریں گے۔
ڈیلی راشن سروس سے اپنی ماہانہ ضرورت کی اشیاء منگوانے کے لیے فون نمبر پر کال کریں یا واٹس اپ کریں ۔ ہماری سروس کی ہوم ڈلیوری بھی بالکل مفت ہے۔

Address

College Road
Chichawatni
57200

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Rashan Delivery Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category