Rani Juic

Rani Juic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rani Juic, Smoothie & Juice Bar, shop, Chichawatni.

چھوٹا شہد چھتوں میں
08/05/2026

چھوٹا شہد چھتوں میں

آج ھی اپنا آڈر بک کروائے 03185003233
05/05/2026

آج ھی اپنا آڈر بک کروائے
03185003233

جنگل کی کٹائی کے دن اور سگنل سے کوسوں دور،شام کو واپس پلٹیں گے ان شاءاللہ تو آپ احباب کے آرڈز کی تفصیل دی جاۓ گی،سگنل آت...
03/05/2026

جنگل کی کٹائی کے دن اور سگنل سے کوسوں دور،
شام کو واپس پلٹیں گے ان شاءاللہ تو آپ احباب کے آرڈز کی تفصیل دی جاۓ گی،

سگنل آتے ہیں تو نہ ہونے کے برابر اس لیۓ انتظار لازم،

ایک بڑی خوشخبری اپنے بھائیوں کیلۓ، بس کچھ وقت انتظار....

🍯  – ریٹس اور کوالٹی کی وضاحت• بعض دوست سوال کرتے ہیں کہ ہمارے ریٹس مارکیٹ سے کچھ زیادہ کیوں ہیں۔• اس کی بنیادی وجہ ہمار...
03/05/2026

🍯 – ریٹس اور کوالٹی کی وضاحت

• بعض دوست سوال کرتے ہیں کہ ہمارے ریٹس مارکیٹ سے کچھ زیادہ کیوں ہیں۔

• اس کی بنیادی وجہ ہمارا مکمل اور شفاف پروسیس ہے، ہم ڈراپ شپنگ یا ری سیلنگ نہیں کرتے۔

• ہماری ٹیم خود مختلف جنگلات میں جاتی ہے اور وہاں سے براہِ راست شہد حاصل کرتی ہے۔

• یہ پورا عمل لائیو ہنٹنگ پر مبنی ہوتا ہے، جس میں وقت، سفر اور حقیقی اخراجات شامل ہوتے ہیں۔

• ہم ہر پروڈکٹ کو اپنی مکمل نگرانی میں حاصل کر کے گاہک تک پہنچاتے ہیں۔

• اسی لیے ہم اپنے شہد پر 100٪ اعتماد کے ساتھ وارنٹی دیتے ہیں کہ آپ اسے کسی بھی مستند طریقے سے چیک کر سکتے ہیں۔

• ہماری اولین ترجیح ہمیشہ معیار (Quality) اور شفافیت (Transparency) رہی ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔

• اگر کوئی صارف صرف کم قیمت کو ترجیح دیتا ہے تو مارکیٹ میں دیگر آپشنز موجود ہیں۔

• لیکن جو لوگ معیار، اعتماد اور خالص پن کو اہمیت دیتے ہیں، ان کے لیے ہم اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔

• ان شاء اللہ آئندہ سال ہم اپنے کسٹمرز کو فرداً فرداً جنگلات کے وزٹس بھی کروائیں گے، تاکہ آپ خود دیکھ سکیں کہ یہ پورا پروسیس کیسے ہوتا ہے۔

• اس کے بعد آپ کو اندازہ ہوگا کہ ایک بندے کا گھر سے نکل کر واپس آنے تک کتنا حقیقی خرچ اور محنت شامل ہوتی ہے۔

• پھر جب آپ مارکیٹ کے ساتھ اس کا موازنہ کریں گے تو آپ کو خود سمجھ آ جائے گی کہ ہم جو بات کرتے ہیں وہ کس بنیاد پر کرتے ہیں۔

🏷️ Brand:
📞 Contact: 03185003233

✨ Slogan:
Think Different, Eat Khalis 🍯

Address

Shop
Chichawatni

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923185003233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rani Juic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rani Juic:

Shortcuts

Share