Al Bi'that Trust Pakistan

Al Bi'that Trust Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Bi'that Trust Pakistan, Grocers, Chiniot.

جامعہ بعثت ایک تعلیمی ادارہ ہے جس کا نصب العین ہے کہ اعلیٰ تعلیم و تربیت کی حامل ٹیم کے ذریعے ایسے معیاری تعلیمی نظام کا قیام جو معاشرے اور نسل نو کی تمام تر مادی و روحانی ضروریات کا احاطہ کرے۔

13 صفر یومِ شہادت السیدہ سکینہ بنت الامام الحسین (علیھم السلام)۔ تعزیت بحضور حضرت حجۃ القائم المنتظر (عجل اللّٰه فرجه) و...
19/08/2024

13 صفر یومِ شہادت السیدہ سکینہ بنت الامام الحسین (علیھم السلام)۔ تعزیت بحضور حضرت حجۃ القائم المنتظر (عجل اللّٰه فرجه) و جمیع مومنین و مومنات😢😭😢😢
*آج جامعہ بعثت رجوعہ سادات چنیوٹ* میں بسلسلہ شہادت بی بی سکینہ بنت الحسین ع😭 مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں مولانا سید محمد رضا ترمذی صاحب نے خطاب فرمایا ۔

جامعہ بعثت رجوعہ سادات میں یوم آزادی پاکستان سادگی سے منایا گیا۔14 اگست، یوم آزادی کی مناسبت سے جامعہ بعثت رجوعہ سادات م...
15/08/2024

جامعہ بعثت رجوعہ سادات میں یوم آزادی پاکستان سادگی سے منایا گیا۔

14 اگست، یوم آزادی کی مناسبت سے جامعہ بعثت رجوعہ سادات میں سادگی کے ساتھ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کی سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت فرمائی۔ مقررین نے ادارہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے طلاب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور حصہ لینے پر تاکید فرمائی۔

Address

Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Bi'that Trust Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category