Home Food

Home Food We are providing Homemade Hygenic food in Chishtian Mandi, Punjab, Pakistan

This deal is for short time ,,,avail the chance and enjoy the home food's deals .
28/12/2025

This deal is for short time ,,,avail the chance and enjoy the home food's deals .

This offer Available only for chishtian,
28/12/2025

This offer Available only for chishtian,

03/09/2025

اسلام علیکم،
امید ہے سب بخیر ہوں گے،
الحمدللہ رب العالمین
آج ماشاءاللہ ہوم فوڈز کچن کے پانچ سال مکمل ہو گئے،
اس کو اگر میں سفر کہوں تو یہ ایک ذمہ داری اور کمٹمنٹ کا سفر رہا،، جو اس نظریے سے شروع کیا گیا تھا کہ مجھے لگا میرا وقت بہت بچ جاتا ہے (میں الحمدللہ گھر کے سب کام خود کرنے اوراپنے بچوں کو پڑھانے کے علاوہ ملنے جلنے کی بھی کافی شوقین ہوں )
پھر بھی بہت سا وقت بچ جاتا یہ مجھے لگتا تھا ،تو شوق شوق میں ہوم فوڈز کچن کے نام سے مصروفیت بنائی، اور اللہ بھلا کرے میرے چشتیاں کے تمام پیارے پیارے ہوم فوڈز کسٹمرز کا کہ جنھوں نے ہمیشہ ہی بہت حوصلہ افزائی کی، ،حالانکہ کبھی کبھی نجی مصروفیات کی وجہ سے اور طبیعت خرابی کی وجہ سے بھی گیپ آتے رہے ،مگر چشتیاں کے ممبرز نے کبھی ساتھ نہ چھوڑا ،

اللہ تعالٰی کا کرم اور مدد بہرحال سب سے مقدم رہی ،کبھی تھک جاتی تو کبھی رکی نہیں ذرا ٹھہری اور دوبارہ نئے ولولہ اور خوشی سے کام شروع کیا ،،

امی جان ،اللہ آپ کو ہمیشہ عافیت میں رکھیں جن کی دعائیں ہمارے لئے ہمیشہ جاری رہی اور یقینا رب کی بارگاہ میں قبول بھی ہوتی رہیں

گھر والوں کو سلام ،کہ ہمیشہ ہی بھرپور ساتھ دیا ،،میاں صاحب ،بیٹا راحم اسلم ، ازکی ،عبدالرحمن ،اور لٹل پارٹنر محمد سب ہی دست راست رہے ،،

یہ پانچ سال نہیں ہیں صرف ،،یہ مجھے بتاتے ہیں کی کیسے الحمدللہ میں نے اللہ کی دی ہوئی نعمتوں، ،صحت اور وقت کو درست استعمال کرنے کی کوشش کی ،،میں نے سیکھا کہ لالچ اور بے ایمانی سے کیسے بچا جا سکتا ہے ، کسی کی امید پہ پورا اترنے کی خوشی کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے ،
اور سیکھا کہ وقت ،صحت،اور اخراجات کو کیسے صحیح استعمال کرتے ہوئے اللہ کی مخلوق کی مدد کی جا سکتی ،

اور یہ سیکھا کی مصروفیت کیسے ہمیں مثبت اور خوش رکھتی ہے ،میں تو بہت عام سے گھریلو سے طریقے سے کھانا بناتی ہوں یہ تو رب کی شان ہے جو میرے ہوم فوڈز کے پیارے ساتھیوں کو بہت اچھا لگتا ،جب بھی ان کے داد بھرے پیغامات ملتے ہیں تو اللہ کی ہی شکرگزار ہوتی ہوں، ،،اس بے کمال کو بھی کسی کام کا کیا ،،، بھلے کسی بھی طرح، ،،،،،کسی کے کام تو آئی،،،

ہوم فوڈز کے فروزن آئٹمز آپ کی دعوتوں اور دسترخوان کی رونق بڑھائے اور رہے آپ کا مددگار بہت سہولت کے ساتھ، بالکل وہی گھر جیسا ذائقہ جو آپ چاہیں،

اللہ تعالٰی ہم سب کو آسانیاں بانٹنے والا بنائے اور اپنی عافیت میں رکھیں

22/05/2024

Add only cold water and enjoy the best refreshing taste of home food's kitchen,,badam ka sharbat and imli aloo bukhara ka sharbat

22/05/2024

Alhamdulillah,,delivered on regular basis

17/03/2024

آپ کے افطار ٹائم کو بنائے اور خاص ،،جب ہوم فوڈز ہوں آپ کے پاس،

03/03/2024

🥰👍

03/03/2024

Some lovely feedbacks..🥰🥰

03/03/2024

Great day spent.. Thanks to all members that visit and enjoy our taste l. The atmosphere was good.. See you till next time..

23/11/2023

Alhamdulillah ,,,preparation for chiken shami kabab ,,,delivered on daily bases

Address

New Satellite Town Chishtian Mandi, Punjab
Chishtian Mandi
62350

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Telephone

+923036698875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share