GK Farming

GK Farming A guy with leading agriculture production and entertaining with sculpin and dicromented visualization

24/04/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے اضافہ

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 35 پیسے مقرر

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 19 پیسے مقرر

23/04/2026

*ڈونگہ بونگہ گندم|WHEAT*🔥

گندم ملی کوالٹی مال=3400-3425

اگیتی  کاشت کپاس کے لیے یہ سال بہت ہی برا گزرا بیج کا اگاؤ بھی متاثر ہوا گروتھ بھی متاثر ہوئی
21/04/2026

اگیتی کاشت کپاس کے لیے یہ سال بہت ہی برا گزرا بیج کا اگاؤ بھی متاثر ہوا گروتھ بھی متاثر ہوئی

آج کپاس کی 22 دن  کی فصل کو گلائفو سیٹ کا سپرے کروایا ہے زیادہ جڑی بوٹی نہیں تھی سرسوں کے پودے تھے جو فصل کو نقصان پہنچا...
20/04/2026

آج کپاس کی 22 دن کی فصل کو گلائفو سیٹ کا سپرے کروایا ہے زیادہ جڑی بوٹی نہیں تھی سرسوں کے پودے تھے جو فصل کو نقصان پہنچا رہے تھے

موسمی کاشت جاری آج کا دن بہت مصروف گزرا 19-04-2026
19/04/2026

موسمی کاشت جاری آج کا دن بہت مصروف گزرا
19-04-2026

موسمی کاشت کے لیے  بہترین ورائٹیز بھرپور پیداوارزیادہ منافعFG -25 Bs-513 FH -1199 FH -1148 (single plant selection) Line...
19/04/2026

موسمی کاشت کے لیے بہترین ورائٹیز

بھرپور پیداوار
زیادہ منافع
FG -25
Bs-513
FH -1199
FH -1148 (single plant selection)
Line # 30
Line -20
Cyto -23-24

☎️03078848862
واٹس ایپ کریں -

17/04/2026

وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نئی قیمت 353 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر

16/04/2026

ڈریک ٹبی بستی محمد پور میں ایک کسان کی چار کنال گندم کو آگ لگ گئی

Cyto -24 جو دوست موسمی کاشت میں کاشت کرنا چاہتے ہیں بہترین ورائٹی ہے کم خرچے کے ساتھ زبردست پیداوار بیج خریدنے کے لیے ہم...
14/04/2026

Cyto -24
جو دوست موسمی کاشت میں کاشت کرنا چاہتے ہیں بہترین ورائٹی ہے کم خرچے کے ساتھ زبردست پیداوار بیج خریدنے کے لیے ہماری اس نمبر پر رابطہ کریں
03078848862

14/04/2026

*سرسوں|SARAO*🔥🆙

سرسوں ہارون آباد
اوپنگ بولی بولی 7464

13/04/2026
13/04/2026

*سرسوں|SARAO*🔥🆙

سرسوں آوٹ آف کنٹرول 7406 شرح بازار بولی جاری ابھی کام فل گرم

Address

Home 1, Chak 11/FW
Chishtian Mandi
62400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GK Farming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share