26/08/2024
کچھ لوگ محبت کے نام پہ شروع میں اتنی توجہ دیتے کہ ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے، ✔😒
ہمارى بےرخی سے دئیے جواب پر ہزار بار پوچھتے ہیں،✔
اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب ہماری طویل خاموشی بھی ان پر اثر نہیں کرتی، ہماری بےرخی، ہماری ناراضگی سب بے معنی ہوجاتی ہے۔✔💯🙃