Makkah chanel

Makkah chanel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Makkah chanel, Grocers, Chunian.

تھک کر جب دنیا کے دروازے بند ہو جائیںسجدے میں سر رکھو، راستے کھل جائیںاللہ کی تدبیر سب سے بہتر تدبیر ہےوہ دے گا ضرور، بس...
30/07/2026

تھک کر جب دنیا کے دروازے بند ہو جائیں
سجدے میں سر رکھو، راستے کھل جائیں
اللہ کی تدبیر سب سے بہتر تدبیر ہے
وہ دے گا ضرور، بس وقت پر دے گا

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی دوستوں کے ساتھ تصویر
30/07/2026

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی دوستوں کے ساتھ تصویر

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی کی استانہ عالیہ وجھواں شریف حاضری ہوئی
28/07/2026

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی کی استانہ عالیہ وجھواں شریف حاضری ہوئی

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی عظمت تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے جس مقام پر کانفرنس ...
28/07/2026

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی عظمت تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے جس مقام پر کانفرنس منعقد ہوگئی ہے اس کا دورہ کرتے ہوئے اللہ تعالی اس کانفرنس کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی  بھائی سمیع کے چاچو انتقال کر گئے تھے ان کی تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالی بھائی جان کے چاچو کو ج...
28/07/2026

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی بھائی سمیع کے چاچو انتقال کر گئے تھے ان کی تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالی بھائی جان کے چاچو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
امین

27/07/2026

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی میاں مفتی تنویر احمد نقشبندی صاحب سے خصوصی دعا کرواتے ہوئے کانفرنس کے حوالے سے

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی اور ان کے استاد محترم پیر طریقت رہبر شریعت پیر  مفتی محمد عرفان نقشبندی صاحب اور ان کے ساتھ ع...
27/07/2026

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی اور ان کے استاد محترم پیر طریقت رہبر شریعت پیر مفتی محمد عرفان نقشبندی صاحب اور ان کے ساتھ علامہ قدرت اللہ طیبی صاحب اور ان کے ساتھ جناب ڈاکٹر محمد اظہر صاحب مرید خاص میاں صاحب پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل پیر میاں محمد مفتی تنویر احمد نقشبندی دامت برکاتہم عالیہ اپ کے ساتھ ملاقات ہوئی اور کانفرنس کے حوالے سے خصوصی دعا کروائی

27/07/2026

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی بیان کرتے ہوئے

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی کی اپنے دوست حافظ فرید احمد قادری سے ملاقات ہوئی اور خوشی بھرے لمحات گفتگو ہوئی
27/07/2026

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی کی اپنے دوست حافظ فرید احمد قادری سے ملاقات ہوئی اور خوشی بھرے لمحات گفتگو ہوئی

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی کی محمد شریف نقشبندی سے ملاقات
27/07/2026

صاحبزادہ علی حسنین نقشبندی کی محمد شریف نقشبندی سے ملاقات

Address

Chunian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makkah chanel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category