22/06/2024
ماؤں کے دودھ جمع کرنے کا بینک یا انسانی دودھ بینک یہ سب حرام ناجائز اور دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی ہے ہر مسلمان اس کے خلاف اپنی حیثیت کے مطابق جدو جہد کرے ورنہ کل خدا کی عدالت میں مجرم قرار دیا جائے گا اور وہ عورت سب سے پہلے جہنم جائے گی جو سب سے پہلے اپنا دودھ اس حرام ناجائز بینک میں جمع کرے گی اب فتویٰ بھی جاری ہو چکا ہے