21/05/2026
الحمدللہ دھماکہ سیل جاری 💯🙌🐐
سیالکوٹ سے Caprians Sportswear کے آؤنر خالد جمیل صاحب اور فاروق صاحب شاہ حسین گوٹ فارم کے سیل پوائنٹ مالومہے پر تشریف لائے اور خوبصورت دیسی بکرے وزن تول کر 2000 روپے کلو کے حساب سے ھیوی ویٹ کھسی بکرے خریدے۔