Awan aquaculture

Awan aquaculture We are a innovative aquaculture business, based in sialkot punjab // +923260772001

ازولا  Azolla ایک آبی پودا ہے جو پانی کے اوپر تیرتا ہےاس میں پروٹین،  امینو ایسڈز، وٹامنز (وٹامن اے، وٹامن بی 12، بیٹا ک...
21/04/2026

ازولا Azolla ایک آبی پودا ہے جو پانی کے اوپر تیرتا ہےاس میں پروٹین، امینو ایسڈز، وٹامنز (وٹامن اے، وٹامن بی 12، بیٹا کیروٹین)، گروتھ کو فروغ دینے والے اجزا اور کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم، فیرس، کاپر، میگنیشیم سمیت معدنیات سے بھرپور ہے۔ یہ سبز خوراک کے طور پر آپ اپنی مچھلیوں تمام پرندوں اور جانوروں مثلاً طوطے اور کبوتر اور بطخ اور پولٹری اور بکریوں کے لیے گھر میں آسانی سے پیدا کر سکتے ہیں اس میں پروٹین 20% سے 30% ہے جو طاقت سے بھرپور اور فائدہ مند ہے اس کو اپ مفت میں اپنے فارم یا گھر پر پیدا کر سکتے ہیں اس کا بیج ہمارے پاس سیالکوٹ میں موجود ہے
03260772001

https://youtu.be/1e2-1SRtbVw?si=zSNsAtZqq6a3qygQمہنگائی کے اس دور میں مہنگی فیڈ اور دانے سے جان چھڑائیں اور فارم کے خرچہ...
07/03/2026

https://youtu.be/1e2-1SRtbVw?si=zSNsAtZqq6a3qygQ

مہنگائی کے اس دور میں مہنگی فیڈ اور دانے سے جان چھڑائیں اور فارم کے خرچہ میں %75 تک میں کمی لائیں دانے اور خوراک کے ساتھ ازولا کو سبز خوراک کے طور پر استعمال کریں آپ اس کو سبز استعمال کریں یا خشک پاوڈر بنا کر خوراک میں مکس کر سکتے ہیں Azolla میں پروٹین، امینو ایسڈز، وٹامنز وٹامن اے، وٹامن بی 12، بیٹا کیروٹین، گروتھ کو فروغ دینے والے اجزا اور کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم، فیرس، کاپر، میگنیشیم سمیت معدنیات سے بھرپور ہے۔ یہ سبز خوراک کے طور پر آپ اپنی مچھلیوں تمام پرندوں اور جانوروں مثلاً طوطے اور کبوتر اور بطخ اور پولٹری اور بکریوں کے لیے گھر میں یا اپنے فارم پر آسانی سے پیدا کر سکتے ہیں اس خشک کر کے فیڈ یا ونڈے میں شامل کیا جا سکتا ہے جو جانوروں کی پرورش کو تیز کرتا ہے اور بیماریوں سے بچنے کی طاقت پیدا کرتا ہے اس میں پروٹین 20% سے 30% ہے جو طاقت سے بھرپور اور فائدہ مند ہے اس کو اپ مفت میں اپنے فارم یا گھر پر پیدا کر سکتے ہیں جو خود بخود بڑتا رہتا ہے اور پودوں سے قدرتی طور پر نئے پودے تیزی سے بنتے رہتے ہیں
0326-0772001

How to grow azolla protein 20% to 30% best seuorce of protein grow free feed for your chickens ducks, fishs and animal best organic can grow at your farm.....

07/03/2026

مہنگائی کے اس دور میں مہنگی فیڈ اور دانے سے جان چھڑائیں اور فارم کے خرچہ میں %75 تک میں کمی لائیں دانے اور خوراک کے ساتھ ازولا کو سبز خوراک کے طور پر استعمال کریں آپ اس کو سبز استعمال کریں یا خشک پاوڈر بنا کر خوراک میں مکس کر سکتے ہیں Azolla میں پروٹین، امینو ایسڈز، وٹامنز وٹامن اے، وٹامن بی 12، بیٹا کیروٹین، گروتھ کو فروغ دینے والے اجزا اور کیلشیم، فاسفورس، پوٹاشیم، فیرس، کاپر، میگنیشیم سمیت معدنیات سے بھرپور ہے۔ یہ سبز خوراک کے طور پر آپ اپنی مچھلیوں تمام پرندوں اور جانوروں مثلاً طوطے اور کبوتر اور بطخ اور پولٹری اور بکریوں کے لیے گھر میں یا اپنے فارم پر آسانی سے پیدا کر سکتے ہیں اس خشک کر کے فیڈ یا ونڈے میں شامل کیا جا سکتا ہے جو جانوروں کی پرورش کو تیز کرتا ہے اور بیماریوں سے بچنے کی طاقت پیدا کرتا ہے اس میں پروٹین 20% سے 30% ہے جو طاقت سے بھرپور اور فائدہ مند ہے اس کو اپ مفت میں اپنے فارم یا گھر پر پیدا کر سکتے ہیں جو خود بخود بڑتا رہتا ہے اور پودوں سے قدرتی طور پر نئے پودے تیزی سے بنتے رہتے ہیں یہ چائنہ انڈیا تھائی لینڈ ملائشیا اور انڈونیشیا میں سالوں سے استعمال کی جا رہا ہےاس کو چاول کی فصل میں Biofertilizer قدرتی کھاد کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے جو زمین کو زرخیز کرتا ہے azolla کواگانا بہت آسان ہے اس کے لیے تمام راہنمائی اور اگر آپ کو اس کا بیج چاہیے تو بیج مناسب ریٹ پر ہمارے پاس موجود ہے - آعوان اکواکلچر سیالکوٹ sialkot pakistan for more information

03260772001

Azolla is an aquatic plant that floats on water. It is rich in protein, amino acids, vitamins (vitamin A, vitamin B12, b...
07/03/2026

Azolla is an aquatic plant that floats on water. It is rich in protein, amino acids, vitamins (vitamin A, vitamin B12, beta-carotene), growth promoting substances and minerals including calcium, phosphorus, potassium, ferrous, copper, magnesium. You can easily produce this green food at home for your fish, all birds and animals such as parrots and pigeons and ducks and poultry and goats. It contains 20% to 30% protein which is full of energy and beneficial. You can produce it for free on your farm or at home. Its seeds are available in Sialkot
Contact = 03260772001

Eid Mubarak to you and your loved ones! May Allah shower you with happiness, barakah, and prosperity. May Allah accept i...
30/03/2025

Eid Mubarak to you and your loved ones! May Allah shower you with happiness, barakah, and prosperity. May Allah accept it from us and you. May Allah grant ease and alleviate the hardships of our brothers and sisters who are suffering around the globe. Ameen

Address

Katera Road Chak Bela Loch Near Head Marala Sialkot
Dera Bugti
51222

Opening Hours

Monday 00:00 - 17:00
Tuesday 00:00 - 17:00
Wednesday 00:00 - 17:00
Thursday 00:00 - 17:00
Friday 02:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 17:00
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+923260772001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan aquaculture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awan aquaculture:

Share

Category