Dera bugti awaam

Dera bugti awaam عوام کی خدمت

01/11/2022

کوئٹہ کراچی شاہراہ
آج بلوچستان کے شاہراہوں پر بدنام ڈاکو راج کے خلاف انجمن تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاج بین الاقوامی شاہراہ کوئٹہ مستونگ کے مقام لکپاس پر بلاک کر دیا

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا ...
31/10/2022

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا پرانی والی؟
بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا! پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے.
باپ نے پوچھا! وہ کیسے؟
بیٹا بولا: جب بھی میں کوئی شرارت کرتا، تو ماں کہتی تھی! بیٹا آج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی، لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ہوتا، سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دھلاتی اور اپنے ہی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی.
نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا! اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا، آج میں نے شرارت کی ہے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ہے.😭😭😭😭😭😭
اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سدا سلامت رکھیں، جن کے والدین اِس دنیا میں نہیں ہیں اُن کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور جن کے والدین زندہ ہیں، اللّٰہ پاک اُن کی عمر دراز کریں اور سدا سلامت رکھیں امین.🌹🌹
💖💖

ہائے  ڈیرہ بگٹی ۔۔😢۔۔!!جب سے خاکسار نے ہوش سمبھالا ہے تب سے ڈیرہ بگٹی کی سرزمین پر سکون کا نام نشان تک نہیں دیکھا ۔ کبھی...
31/10/2022

ہائے ڈیرہ بگٹی ۔۔😢۔۔!!
جب سے خاکسار نے ہوش سمبھالا ہے تب سے ڈیرہ بگٹی کی سرزمین پر سکون کا نام نشان تک نہیں دیکھا ۔ کبھی جکھرانی مزاری ڈومبکی اور دیگر سیالوں کے ساتھ جنگی حالات تو کبھی با ہمی خانہ جنگی کے جنگوں نے بربادی کی لہروں میں اتار دیا ہے ۔کبھی نواب بگٹی اور کلپر قبائل کے درمیان خونی تصادم تو کبھی پارٹی بازی کے پریشانیوں نے لہو چوس لئے ہیں ، کبھی بے گناہی میں چٹیاں بھرتے لوگوں کی زندگیاں برباد ہو گئیں تو کبھی پارٹی بازی کے نام پر داڑھی مونچھیں صاف کراکے عزت نفس کی دھجیاں اڑا دی گئیں ۔ بے شمار لوگوں کو سڑتے دیکھا تو کبھی انھیں لتر کی برسات بھی کی جاتی تھی ۔ بلاخر یہ کہانی مزید آگے بڑھی ۔ ہزاروں لوگ بے گناہی کے باوجود موت کے گھاٹ اتاردیے گئے ۔ لاکھوں لوگ ڈیرہ بگٹی چھوڑ کر سندھ پنجاب کی طرف ہجرت کر گئے ۔ اور جو بچے کچے ہیں وہ بھی عذاب کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ۔ کہیں ،براہمداغ کی طرف سے مختلف پریشانیوں کا سامنا ہے تو کہیں فراریوں کی دھمکیوں پھوڑیوں کے ڈیمانڈز اور بے جا بم دھماکوں نے جینا محال کر دیا ہے ۔ اور یہ بھی ایک صادق امر ہے کہ اس وقت ڈیرہ بگٹی کا ہر دوسرا بندا ڈپریشن اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہے ۔ اور کبھی کبھار تو یہ بھی سوچتا ہوں کہ بھلا یہ بھی کوئی علاقہ ہے یہاں نہ امن ہے نہ سکون ہے نہ عزت نفس محفوظ ہے نہ لوگوں میں خلوص اور محبّت ہے ۔ اور پھر لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا ، اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ ؛ شاید کِسی وقت اُنہیں احساس ہوگا ، اپنے مُنفی رویے کا ، کڑوی باتوں کا ، بس! ۔ " اس لئے کبھی کبھار یہ بھی خیال آتا ہے کہ یہ کوفہ مزاج لوگوں کی بستی چھوڑ کر ایک ایسے جہان میں اپنا کوٹھی بنایا جائے ۔ جہاں کوئی کسی کی موت پر یہ نہ کہے کہ فلاں کو اپنے علاقےکا لیڈر یعنی براہمداغ نے مارا ہے ۔۔۔۔!! 😢

29/10/2022

اس ویڈیوں کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرو
ڈیرا بگٹی

27/10/2022

اس ویڈیوں کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
براہمداغ بگٹی

24/10/2022

اس ویڈیوں کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرو ،

22/10/2022

اس ویڈیوں کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرو

یہاں پر ہر چیز ختم ہوتی ہے ، پیسہ  وقار ،عزت ،اکڑ ،غرور، نفر ت اور منصب اور صرف عمل باقی رہتا  ہے  اللّٰہ ہمارا خاتمہ ای...
19/10/2022

یہاں پر ہر چیز ختم ہوتی ہے ، پیسہ وقار ،عزت ،اکڑ ،غرور، نفر ت اور منصب اور صرف عمل باقی رہتا ہے
اللّٰہ ہمارا خاتمہ ایمان پر نصیب فرمائے 🤲 آمین

Address

Dera Bugti
Dera Bugti
123ASD@@

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera bugti awaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dera bugti awaam:

Share

Category