Rahzan Baloch

Rahzan Baloch سیاست

10/08/2026

🇵🇰 بلوچستان میں 14 اگست کی تیاریاں عروج پر ہیں! ہر طرف سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں۔ گھروں، بازاروں اور گاڑیوں پر قومی پرچم سجا کر بلوچ قبائل وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی محبت اور وفاداری کا اظہار کر رہے ہیں۔ 💚🇵🇰

یہ ہیں بلوچستان کے بہادر بیٹے، جو وطنِ عزیز پاکستان کے جھنڈے کو عقیدت سے چومتے ہیں، اور ساتھ ہی بندوق تھام کر فتنہ الہند...
10/08/2026

یہ ہیں بلوچستان کے بہادر بیٹے، جو وطنِ عزیز پاکستان کے جھنڈے کو عقیدت سے چومتے ہیں، اور ساتھ ہی بندوق تھام کر فتنہ الہند کے دہشت گردوں کو اپنے پاک علاقے میں داخل نہیں ہونے دیتے۔ 🇵🇰💪"

بلوچستان کے ضلع کچھی کے قصبے مچھ سے تعلق رکھنے والا عبدالودود ساتکزئی عرف شیہک بلوچستان منرلز کول کمپنی  میں کلرک تھا۔ ج...
10/08/2026

بلوچستان کے ضلع کچھی کے قصبے مچھ سے تعلق رکھنے والا عبدالودود ساتکزئی عرف شیہک بلوچستان منرلز کول کمپنی میں کلرک تھا۔ جو فروری 2024 میں دہشتگردی کرتے ہوئے مارا گیا ۔ فتنہ الہندوستان بی ایل اے نے اس کو اپنا کمانڈر قرار دیا ۔

لیکن اُس سے پہلے یہ لاپتہ تھا اور اس کیلئے بی وائی سی نے دھرنے دئے احتجاج کئے ۔ اور پاکستان کے اداروں پر الزام لگائے ۔ تاہم جب بی ایل اے نے اس کو مجید بریگیڈ کا فدائی کہا تو بی وائی سی نے چپ سادھ لی ۔

اسی دہشتگرد کی بہن گلزادی بی وائی سی کی مرکزی رہنما ہے ۔ یہ دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ۔ اس کے ہاتھ بیگناہوں کے خون سے رنگے تھے لیکن اس کی لاش کو بی وائی سی کی بیبو نامی خاتون رہنما نے وصول کیا ۔

دہشتگردی کی ہر واردات پر بی وائی سی اور اختر مینگل جیسے عناصر خاموش رہتے ہیں لیکن سیکیورٹی فورسز کی ہر جوابی کاروائی پر انسانی حقوق کی پٹاری کھول کر آجاتے ہیں ۔ جب بیگناہوں کو یہی دہشتگرد مارتے ہیں تو ان کے انسانی حقوق کی پٹاری غائب ہوجاتی ہے ۔ بھول کر دو لفظ مذمت کے بھی نہیں نکلتے ۔ اور جب یہی دہشتگرد انجام کو پہنچتے ہیں تو پھر وڈھ میں اختر مینگل کے گھر سے کوئٹہ کے پوش علاقوں میں مقیم بی وائی سی رہنما ماتم کرتے نظر آتے ہیں ۔..

10/08/2026

بلوچستان میں دہائیوں تک سردار حکومتیں بناتے رہے، مگر بولان کا وہ راستہ جہاں بارش کے بعد ہفتوں گاڑی گزرنا مشکل ہوتی تھی، آج سرفراز بگٹی کی حکومت نے صرف دو سال میں تعمیر زبردست طریقے سے بنا دی
پھر یہی سردار بلوچستان کی محرومی کا ذمہ دار وفاق کو ٹھہراتے ہیں—یہی تو اصل منافقت ہے۔ ویڈیو خود گواہی دے رہی ہے۔

10/08/2026

تم لڑو ہم تمھاری جگہ روٹیاں پکائیں گے
بی ایل اے کے دہشت گرد خود لڑنے کی بجائے پہاڑوں میں چھپ کر روٹیاں پکا رہے ہیں، جبکہ خواتین کو خودکش حملوں کے لیے بھیجا ہوا ہے...

10/08/2026

ایک چرواہے کے لیے جانور ہی اُس کی پوری زندگی کا کل اثاثہ ہوتے ہیں، مگر بی ایل اے کے دہشت گرد آ کر ایک منٹ میں اُن کا سب کچھ چھین کر لے جاتے ہیں۔
لیکن یہ تنظیم جان لے، عوام کے دلوں میں پیدا کی گئی یہ نفرت کبھی ختم نہیں ہوگی۔

09/08/2026

کون لے کے جا سکتا ہے بلوچستان ...

09/08/2026

بلوچستان کے شہر قلات میں گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے سڑک پر کھدائی کی گئی، لیکن سوشل میڈیا پر اس معمول کی تعمیراتی سرگرمی کو “خندق” قرار دے کر غلط تاثر دینے کی کوشش کی گئی۔

09/08/2026

Balochistan Rejects Indian Narrative.*❌

*Balochistan Celebrates With Pakistan*💚✅

Address

Dera Bugti
79160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahzan Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category