تاریخ: 8 ستمبر دن پیر
🌙 چاند: 14 ربیع الاول 1447 ہجری
☀️ پنجاب ہندؤں بھادوں دیسی 24
🌧️ ڈیرہ بگٹی بارش پیشگوئی بزرگ شاہ جی
🌧️ڈیرہ بگٹی شہر میں پیر کے دن دوپہر سے شام اور رات کے درمیان بارش کا امکان موجود ہے، ساتھ ہی ہلکی ہوا بھی چلنے کی توقع ہے۔ دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے اللّٰہ مالک ہے 🌧️
🌧️دیہاتی علاقوں میں:
بارکھان کی طرف والے علاقے 🌧️بیکڑ شہر، پیلاوغ، لوپ
🌧️پیرکوہ شہر، مرو، کوکی
🌧️ سوئی گیس دشت گران، نیلغ تلی مٹ لنجو سغاری
🌧️زین شہر، ساڑتاف، کوردان، سنگسیلاع
🌧️اویراوی شہر، کلوکشتغ، پٹوخ، سوری دربار
🌧️ ضلع ڈیرہ بگٹی کے سب علاقوں میں بارشوں اور ہؤا کے امکانات موجود ہیں۔
🌧️یاد رکھیں: غائب کا علم صرف اللّٰہ کے پاس ہے، وہی بادشاہ ہے اور جو چاہے کرتا ہے۔ کہاں بارش برسے گی، صرف اللّٰہ ہی جانتا ہے۔🙏🙏🙏
05/09/2025
تاریخ: 5ستمبر 2025
🌙 چاند: 11 ربیع الاول 1447 ہجری
☀️ پنجاب دیسی مہینہ: بھادوں21 جمعہ مبارک دن🌧️
🌧️ ڈیرہ بگٹی بارش پیشگوئی
ڈیرہ بگٹی شہر میں جمعہ مبارک دن رات تک بارش کا امکان موجود ہے، ساتھ ہی ہلکی ہوا بھی چلنے کی توقع ہے۔ مگر بارش کا امید نہیں بھی کرسکتے ہیں دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے اللّٰہ مالک ہے 🌧️
دیہاتی علاقوں میں:
بارکھان کی طرف والے علاقے (بیکڑ، پیلاوغ، لوپ)🌧️
پیرکوہ شہر، مرو، دشت گران، تلی، مٹ اور سوئی گیس ایریا
زین شہر، ساڑتاف، کوردان، سنگسیلا🌧️
اوی، راوی، کلوکشتغ، پٹوخ، سوری دربار🌧️
ان تمام علاقوں میں بھی بارش کے امکانات موجود ہیں۔🌧️
یاد رکھیں: غائب کا علم صرف اللّٰہ کے پاس ہے، وہی بادشاہ ہے اور جو چاہے کرتا ہے۔ کہاں بارش برسے گی، صرف اللّٰہ ہی جانتا ہے۔🙏🙏🙏
Be the first to know and let us send you an email when Buzrag Shahji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.