14/10/2025
🌿 ڈیجیٹل انسیمینیشن گن – جدید دور، جدید طریقہ! 🐄
پرانے وقتوں میں گائے یا بھینس کے اندر ہاتھ ڈال کر سیمن رکھا جاتا تھا 😣
جو جانور کے لیے تکلیف دہ اور غیر محفوظ عمل ہے۔
اسی وجہ سے جانور اکثر درج ذیل بیماریوں اور مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں 👇
❌ بانجھ پن
❌ ہیٹ میں نہ آنا
❌ پریگنینسی فیل ہونا
❌ رحم میں سوزش (Uterine Inflammation)
❌ اندرونی زخم یا چوٹ
❌ انفیکشن
❌ دودھ کی پیداوار میں کمی
❌ جانور کا خوف زدہ ہو جانا
---
✨ اب وقت بدل گیا ہے!
صرف شاہ زین ویٹرنری اینڈ پیٹا کلینک پر دستیاب ہے
ڈیجیٹل انسیمینیشن گن 🧬
✅ بغیر تکلیف
✅ محفوظ اور سائنسی طریقہ
✅ زیادہ کامیابی کی شرح
✅ انفیکشن فری پراسیس
✅ جانوروں کی صحت اور نسل دونوں کا مکمل تحفظ
اپنے قیمتی جانور کے لیے صحیح انتخاب کیجیے ❤️
اور اسے جدید ترین دیکھ بھال کا حق دیجیے۔
📍 صرف: شاہ زین ویٹرنری اینڈ پیٹس کلینک
📞 رابطہ کریں ابھی!
03416189470