Super Market & Food Way

Super Market & Food Way Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Super Market & Food Way, Food & Beverage, opp: National Club, Indus View Road, Dera Ismail Khan.
(2)

1st time in the history of Dera Ismail Khan Shoping Stalls, variety of Food, BBQs, Fast Food, live music, and Grocere Services with a huge parking at one place. انشاء اللہ � بالمقابل نیشنل کلب انڈس ویو روڈ دریا کنارے واقع سپر مارکیٹ اینڈ فو ڈ وے ڈیرہ اسماعیل خان ، شہر کی واحد و منفرد فوڈ سٹریٹ جس کو اسپیشل لاہور، کراچی ، راولپنڈی و اسلام آباد طرز پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔خوبصورت روشنیوں سے مزین فاونٹی

ن کے ساتھ خوبصورت فرنٹ و انٹرنس کے ساتھ ایک منفرد منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں۔
� خوبصورت، اچھے اور معیاری سیٹ اپ کی شرط کے ساتھ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیا د پر بکنگ جاری ہے۔
�آپکا معیار ہی آپکی ضمانت ہے۔
� سلمان بلاک - مین روڈ سے منسلک دکانات پر مشتمل ایک منفرد و مکمل شاپنگ کے لئے مختص بلاک (دکانات کے فرنٹ پرکشادہ خوبصورت ٹف ٹائل سے آراستہ، اسٹریٹ لائٹس سے مزین وسیع پارکنگ کے ساتھ)
� الصادق بلاک و المصطفی بلاک - دس دس فوڈ کورٹس پر مشتمل صرف فوڈ آوٹ لیٹس کے لئے مختص بلاک (کرونا ایس او پیز کے مطابق ایک خوبصورت وسیع سبزہ زار میں مکمل آوٹ ڈور ڈائننگ کے ساتھ)
�عشال فیملی فوڈ کورٹ - فیملیز کے لئے علیحدہ فوڈ کورٹس (کرونا ایس او پیز کے مطابق مکمل آوٹ ڈور خوبصورت سبزہ زار اور دریا کنارے قدرتی مناظر کے ساتھ مکمل با پردہ سیٹ اپ)
� فیملیز کے لئے علیحدہ خوبصورت ڈراپ آوٹ وے۔
� بچوں کے لئے پلے لینڈ اینڈ سپر بے بی ڈرائیو زون
� فوڈ کورٹس کے درمیان میں چالیس فٹ چوڑا ٹف ٹائل و سٹریٹ لائٹس سے آراستہ خوبصورت ڈرائیو تھرو، ڈراپ آوٹ اینڈ ٹیک وے کے لئے ون وے روڈ۔
�برتھ ڈے سیلیبریشن کے لئے میل و فی میل کے کئے علیحدہ برتھ ڈے کارنر
�کسی بھی پارٹی ، میٹنگ وغیرہ کے لئے عشال فیملی فوڈ کورٹ میں فیملیز کے لئے خوبصورت سبزہ میں میٹنگز/پارٹی کارنر کا قیام
�سیکورٹی7 / 24 موجود، سرویلینس کیمروں کے ساتھ مانیٹرنگ
� آئیے ہمارے ساتھ عید کی خوشیوں کے موقع پر کرونا ایس اوپیز کے مطابق اپنے کاروبار کا آغاز کریں۔ایک خوبصورت اور فول پروف سیکور ماحول میں
�حفظان صحت و موسمی حالات کے پیش نظر سیوریج کا مکمل انتظام
�مارکیٹ کا علیحدہ پاور ٹرانسفارمر
�بکنگ کے لئے آج ہی سائٹ وزٹ کریں
سپر مارکیٹ اینڈ فوڈے وے، بالمقابل نیشنل کلب، دریا سندھ روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان
رابطہ نمبر۔ 03459827247

23/03/2026
14/03/2026
جمعہ مبارکافطار سے سحر تکفوڈوے کے سنگ
13/03/2026

جمعہ مبارک
افطار سے سحر تک
فوڈوے کے سنگ

10/03/2026

افطار سے سحر تک
فوڈ وے کے سنگ

10/03/2026

افطار سے سحر تک
فوڈ وے کے سنگ

Address

Opp: National Club, Indus View Road
Dera Ismail Khan
00966

Telephone

+92966711116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Super Market & Food Way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Super Market & Food Way:

Share