17/08/2026
بہت زبردست اعلان! 🔥
آج **وانا اسکاوٹس گراؤنڈ** پر **ایم سی ایل** کا بڑا فائنل مقابلہ ہے
**ینگ مغل** ⚔️ **مغل برادر**
تمام کرکٹ کے شائقین کو دعوت ہے کہ آئیں، زبردست کرکٹ کا مزہ لیں اور اپنے پسندیدہ ٹیم کا بھرپور ساتھ دیں۔