Rty Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rty, Frozen Yogurt Shop, Dera Ismail Khan.

په تاريخ کښي په اول ځل د خيبر پښتونخوا اسمبلي کښ ښاغلي   په پاکستان کښى ميشتو پښتانو بلوچستان يعنى((جنوبى پښتونخوا )) خي...
21/04/2021

په تاريخ کښي په اول ځل د خيبر پښتونخوا اسمبلي کښ ښاغلي په پاکستان کښى ميشتو پښتانو بلوچستان يعنى((جنوبى پښتونخوا )) خيبر پښتونخوا ضم اضلاع ((يعنى منځني پښتونخوا)) اټک او مياوالي مشترکه صوبى قرارداد جمع کړي دى چى د دى صوبى نوم پښتونخوا ، پشتونستان يا افغانيه غوښتنه يى کړى دا_
سر ورکوو سنګر نه ورکوو
Mirwais Khan Achakzai

19/04/2021

‏ہم لر او بر افغان وطن میں امن چاہتے ہیں_ لر اور بر افغان ایک ہیں_ہم اپنے قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے_
علی وزیر کا شمالی وزیرستان کے جلسے میں لر او بر یو افغان نعرہ


https://t.co/uOJiUMn4GT‎

ڈیرہ اسماعیل خان__آج ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈہ فائیو سٹار ہوٹل 🏨 کے ساتھ اپنے دوست عطاء الرحمٰن وزیر کے نیو شکئی موبائل ...
13/04/2021

ڈیرہ اسماعیل خان__
آج ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈہ فائیو سٹار ہوٹل 🏨 کے ساتھ اپنے دوست عطاء الرحمٰن وزیر کے نیو شکئی موبائل شاپ کا افتتاح کیا گیا_اس موقع پر جمال مالیار مومن کے ساتھ سردار سراج وزیر_شوکت عزیز وزیر_فدا محمد محسود_مصطفی پشتین اور بختہ جان وزیر موجود تھے_
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عطاء الرحمٰن کی کاروبار میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین

خیبر۔۔۔باڑہ پریس کلب کے صحافیوں نے وانا پریس کلب کے صحافی اعلی خان وزیر کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف باڑہ پریس کلب کے سا...
13/04/2021

خیبر۔۔۔
باڑہ پریس کلب کے صحافیوں نے وانا پریس کلب کے صحافی اعلی خان وزیر کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف باڑہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر صدر باڑہ پریس کلب خادم خان آفریدی نے کہا کہ پولیس نے صحافی اعلی خان وزیر کو وانا پریس کلب سے گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو ہراساں نہ کیا جائے اور بے جا اور بے بنیاد الزامات لگا کر صحافیوں کی گرفتاری آزادی صحافت پر قدغن لگانے کے مترادف ہے۔ اعلی خان وزیر کو سچ لکھنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وانا پولیس نے وانا پریس کلب کے وقار کو مجروح کیا ہوا ہے۔ جبکہ اعلی خان وزیر کو کرونا ایس اوپیز کے خلاف ورزی کرنے جیسے بے بنیاد الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ خادم خان آفریدی نے کہا کہ وانا پولیس کے اس بزدلانہ فعل کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں اور اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اعلی خان وزیر کو جلد باعزت طریقے سے رہا کریں۔ اس موقع پر باڑہ پریس کلب کے سینئر صحافی سلیم آفریدی، فاروق آفریدی، کامران خان ، ثاقب آفریدی، ذاکر اللہ اور قدیر خان آفریدی بھی موجود تھے

12/04/2021

ضروری اطلاع!
پی.ٹی.ایم وانا کے تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے ساتھیوں کی غیر قانونی گرفتاری کے حوالے سے کل یعنی 13 اپریل 2021 بروزِ منگل صبح 09 بجے میرزاعالم مارکیٹ میں ایک ایمرجنسی میٹنگ ہوگی.
پی ٹی ایم کے تمام دوستوں کو میٹنگ میں شرکت کرنے کی گزارش کی جاتی ہے.
شکریہ!
پی.ٹی.ایم وانا

فقیر ایپی کون تھے، شاید یہ کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ایک پشتون دانشور ڈاکٹر عبد الحئی نے طنزیہ پیرائے میں اِس سوال کا جواب یوں...
04/04/2021

فقیر ایپی کون تھے، شاید یہ کم ہی لوگ جانتے ہیں۔

ایک پشتون دانشور ڈاکٹر عبد الحئی نے طنزیہ پیرائے میں اِس سوال کا جواب یوں دیا ہے کہ ہم نہیں جانتے کہ وہ کون تھے؟ پھر گلہ کیا ہے کہ تاریخ میں انھیں اُن کے جائز مقام سے محروم رکھا گیا ہے۔

تاریخ میں جائز مقام کے ملنے یا نہ ملنے کی بحث اپنی جگہ اہم اور دلچسپ ہونے کے ساتھ ایک وسیع پسِ منظر رکھتی ہے لیکن اس کے باوجود تاریخ اپنے سنجیدہ قاری کو یہ بھی بتاتی ہے کہ بیسویں صدی کے نصف اول میں جب برصغیر کا گوشہ گوشہ آزادی کے نعروں سے گونج رہا تھا، ایپی فقیر اُس زمانے میں کچھ ایسے غیر معروف بھی نہیں تھے۔

برصغیر کے غیر ملکی حکمراں اُن سے نمٹنے کے لیے غیر معمولی انتظامات کر رہے تھے کیونکہ برصغیر کو افغانستان سے علیحدہ کرنے کے لیے سنہ 1893 میں وجود میں آنے والی ڈیورنڈ لائن کے اس طرف ایپی فقیر کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے حاجی میرزا علی خان اُن کے لیے ایک ایسے چیلنج کی حیثیت سے ابھرے تھے جس کا علاج آسان نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیے

جب ایک انڈین شہری وزیر اعظم بننے پاکستان پہنچے

کراچی کی پہلی فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے ’باغی‘

قادو مکرانی، جو انگریزوں کی حمایت کرنے والوں کی ناک کاٹ ڈالتا

جرمنی کی نازی تحریک کے بانی ایڈوولف ہٹلر کی سوانح سے شہرت پانے والے معروف چیک مصنف میلان ہانیر لکھتے ہیں کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران جو لوگ سلطنتِ برطانیہ کے دشمن کی حیثیت سے اُبھرے، فقیر ایپی اُن میں بے مثل حیثیت رکھتے ہیں۔

اس مصنف نے فقیر ایپی کو ’سلطنت کا تنہا دشمن‘ قرار دے کر اُن کی حربی صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

سنہ 1892 تا سنہ 1897 کے دوران شمالی وزیرستان کے ایک بڑے قبیلے اتمان زئی کی ایک شاخ بنگال خیل میں پیدا ہونے والے میرزا علی خان کوئی سیاسی شخصیت تھے اور نہ ان کا کوئی عسکری پس منظر تھا بلکہ وہ ایک عام سی مذہبی شخصیت تھے جو اس زمانے کی روایت کے مطابق دینی تعلیم کے حصول کے بعد بنوں اور رزمک کے درمیان ایپی کے مقام پر ایک مسجد کے پیش امام بنے۔
ایپی نامی یہی مقام اُن کے نام کا ایسا حصہ بنا کہ لوگ اُن کا اصل نام تک بھول گئے۔ مؤرخ کے مطابق میرزا علی خان کے ابتدائی حالات زندگی کسی اسرار کی طرح تاریخ کی بھول بھلیوں میں گم ہیں۔ ممکن ہے ان کی آئندہ زندگی بھی دنیا کی نگاہوں سے اسی طرح اوجھل رہتی اگر بنوں کے علاقے میں ایک ہندو مسلم اختلا

04/04/2021
زما یوٹیوب چینل سبسکرائب کڑے مننہ لنک کلک کڑے
03/04/2021

زما یوٹیوب چینل سبسکرائب کڑے مننہ لنک کلک کڑے

رزمک شمال وزیرستان کا ایک خوبصورت وادی ہے جن کو دیکھنے اور سفر کرنے کے لیے باہر سے لوگ آتے ہیں_وہاں بنیادی سہولیات کم ہے اگر ان پر توجہ دیا جائیں تو رزمک بہت...

کوہاٹ :: ؛ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر محمود خا ن اچکزئی نے کہا ہے کہ PDM...
03/04/2021

کوہاٹ :: ؛ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر محمود خا ن اچکزئی نے کہا ہے کہ PDMکا بیانیہ ملک کے تمام جمہوری عوام کا بیانیہ ہے، یہ جمہوری تحریک صرف عمران خان کو ہٹانے کیلئے نہیں بلکہ اس ملک میں فوج اور اس کے جاسوسی اداروں کی سیاست میں مداخلت کے خلاف ہے،ہر ادارے میں ملازمت میں توسیع جیسے اقدامات سے گریزکیا جائے، پشتون قوم اپنے بقاء اور فنا کے خطرناک موڑ پر کھڑی ہیں، خود پر لگنے والے ہر الزام کا دلیل کے ساتھ جواب دینا ہوگا، وزیرستان سے سوات پھر تمام پشتون وطن پر خون کی ندیاں بہائی گئی اس کا جواب دینا ہوگا، ملک کے ہر شہر میں ترقیاتی عمل اور بڑی بڑی عمارتوں کی تعمیر میں پشتون عوام نے اپنا خون اور پسینہ بہایا ہے، قدرتی نعمتوں کے ذخائر سے مالا مال وطن کے مالک ہونے کے باوجود غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزارنے پر ہمارے عوام کو مجبور کیا گیا ہے، عزت اور بے عزتی سرزمین کے ساتھ شریک ہیں اور اپنی سرزمین کا دفاع کرنا ہر غیور پشتون کا اولین فریضہ ہے، پشتونخوامیپ تمام پشتون افغان عوام سے اپیل کرتی ہے کہ وہ برابری اور سیالی کے حصول کیلئے جاری جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں، پشتونوں کی نسل کشی ترک کرنی ہوگی، افغانستان کے جاری جنگ میں ایٹم بم کے علاوہ ہر خطرناک ہتھیار کو استعمال کیا گیا اور اب بھی یہ جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، دہشتگردی کے خاتمے اور امن وامان کی بحالی کے نام پر تقریباً70ہزار کے قریب ہمارے عوام کا قتل عام، جائیداروں مارکیٹوں کو مسمار اور انہیں اپنے علاقوں سے ہجرت کرنے پر مجبور کیا گیا، یہ ملک ہمارا ہے لیکن یہاں نہ کوئی فاتح ہے اور نہ کوئی مفتوح،برابری کی بنیاد پر پشتونوں کو حقوق دینے ہونگے، تقریباً70سال سے جاری ظلم کے نتیجے میں PTMکی شکل میں ایک تحریک بنی ہے لیکن اس تحریک کو اپنے آئینی جمہوری احتجاج کیلئے نہیں چھوڑا جارہا، ملک کی آئینی بنیادوں پر تشکیل دینے کیلئے پی ڈی ایم اور پی ٹی ایم دونوں جدوجہد کررہی ہیں،آئین کی بالاستی تک پشتونخوامیپ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،70کروڑ سے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کا ضمیر خریدنے والے ملک اور اسلام کے خیر خواہ نہیں، اس ملک میں بکنے اور خریدنے والا وفادار اور جو نہیں بکتا وہ غدارہے،کوٹے سکوں سے ملک نہیں چلایا جاسکتا ملک کو چلانا ہے تو عوام کے حق رائے دہی کا احترام کرنا

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share