18/07/2026
پورے ڈیرہ اسماعیل خان مے آپکو کس کا پُلاؤ اچھا لگتا ہے
1 اصلی اور نسلی پُلاؤ
2 ایوب استاد والا
3 شیشو پُلاؤ والا
4 شانی بھائی کا پُلاؤ
5 جبرو پکوان والا
اور یہ ویڈیو عتیق پکوان کی ہے
یہ پُلاؤ کس کس نے ٹرائی کیا ہے
کمنٹ مے بتاۓ
آپ کے خیال میں ڈیرہ اسماعیل خان کا نمبر 1 پلاؤ کون سا ہے؟ اپنا ووٹ کمنٹ میں ضرور دیں! 👇🍛